محمدصابر
محفلین
لیجئے ہم نے اپنے ہاتھ آلودہ کر لئے کیونکہ ہمارا "بچپنا" شاید ابھی باقی ہے۔ہم اپنے ہاتھ آلودہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ آخر کو اس میں ایک وکیل صاحب ملوث ہیں۔
لیجئے ہم نے اپنے ہاتھ آلودہ کر لئے کیونکہ ہمارا "بچپنا" شاید ابھی باقی ہے۔ہم اپنے ہاتھ آلودہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ آخر کو اس میں ایک وکیل صاحب ملوث ہیں۔
ایک پوسٹ میں ایک سوال !!!لیجئے سوال حاضر ہیں
آرڈر آرڈر تو بولا ہی نہیں آپ نےایک پوسٹ میں ایک سوال !!!
جب پہلے کا جواب مل جائے تو دوسرا کیا جائے!!!
سب شعیب ہی کہتے ہیں کیونکہ مجھے یہ ہی پسند ہے2.پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
وکیل صاحب سیانے نکلے
سچی بات ہے کوئی بھی ایک زبان روانگی سے نہیں بولتا!! مگر جب کبھی روانگی سے بول رہا ہوتا ہوں تو جملوں میں اردو، پنجابی اور انگریزی ہے الفاظ پائے جاتے ہیں!!!کونسی زبانیں روانی سے بولنا آتی ہیں؟
اسکول کا پہلا دن یاد نہیں مگر پہلا امتحانی پرچہ یاد ہے!!!3.آپ کو سکول میں اپنا پہلا دن یاد ہے؟ اس بارے میں کچھ تفصیلی تاثرات
مجھے لگتا ہے کہ آپ وہی بھائی ہیں، جن کو شمشاد بھائی ایک دن ڈھونڈ رہے تھے۔ بٹ آئی مائٹ بی رونگارود محفل میں پھر سے خوش آمدید
ہم نہیں پوچھتے جی !تعارف میں کیا بتایا جائے آپ سوال کریں ہم کوشش کرتے ہیں کہ جواب دیں اب ہم خود کیا بتائیں بغیر جانے کہ آپ ہمارے بارے میں کیا جاننا چاہتے ہیں!!! یہ کہ جاننا بھی چاہتے ہیں یا نہیں!!!
ابتدا میں صرف یہ بتا دیتے ہیں نام چوہدری شعیب صفدر علی گھمن ہے اور پیشہ وکالت!!!