یوسف سلطان
محفلین
وعلیکم السلام
خوش آمدید
خوش آمدید
السلام علیکم
میں ہوں ڈان بھائی
زیادہ تعارف نہیں کرواتی ویسے بھی اپنی زیادہ تعریفیں کرنے سے خود کو نظر نہیں لگوانی
کبھی کبھار شاعری پڑھنے کا موڈ ہوتا ہے تو یہاں آجاتی ہوں بہت اچھی اور معیاری شاعری پڑھنے کو مل جاتی ہے
آج سوچا اکاؤنٹ بنا کر انٹری مار لوں
پھر سوچا تعارف بھی کروالوں
امید ہے اچھا ساتھ رہے گا اردومحفل میں
14 feb تو نہیں ہے .وعلیکم السلام
بہت بہت خوش آمدید
بڑے عرصے بعد کسی خاتون خوش آمدید کہنے کا موقع میسر آیا ہے۔
اب خوش آمدید پھولوں کے ساتھ کہا جائے یا چاکلیٹ کے
خواتین کو دیکھتے ہی آپ کے ذہن میں یہ دو اشیاء آتی ہیں؟بڑے عرصے بعد کسی خاتون خوش آمدید کہنے کا موقع میسر آیا ہے۔
اب خوش آمدید پھولوں کے ساتھ کہا جائے یا چاکلیٹ کے
نہیں منوں کے حساب سے مٹھائی بھیخواتین کو دیکھتے ہی آپ کے ذہن میں یہ دو اشیاء آتی ہیں؟
نہیں!خواتین کو دیکھتے ہی آپ کے ذہن میں یہ دو اشیاء آتی ہیں؟
ہم نے دل پکڑے کسی ٹیڈی کا تذکرہ تو کہیں نہیں کیا سچی سے14 feb تو نہیں ہے .
ڈان بھا ، جی اردو محفل میں خوش آمدید
ہائے آپ جس نام سے بھی کہیں بس ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھیےمشکل سے نام والی میری محترم بٹیا بہنا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
وعلیکم السلام
بہت بہت خوش آمدید
بڑے عرصے بعد کسی خاتون خوش آمدید کہنے کا موقع میسر آیا ہے۔
اب خوش آمدید پھولوں کے ساتھ کہا جائے یا چاکلیٹ کے
صاف چھپتے بھی نہیں۔۔۔ سامنے آتے بھی نہیں
محفل میں خوش آمدید
اب یہ دو اشیا بھی نہیں آئیں گیخواتین کو دیکھتے ہی آپ کے ذہن میں یہ دو اشیاء آتی ہیں؟
واہ کیا نام دیا ہےویلکم مس ڈان ...
پروفائل تصویر بڑی ایڈونچرس ہے !
خوش آمدید
اس پہ اک ایس ایم ایسبس جی میری دکھ بھری داستان ہے یہ پروفائل
شکریہ
اس پہ اک ایس ایم ایس
تم چندر مکھی تم سندر مکھی
تم چھت پہ چھلانگ لگا کے کود جاؤ
پھر تم بھی سکھی میں بھی سکھی