تعارف میں ہوں کون

La Alma

لائبریرین
شکریہ شکریہ
خاتون سے ایسے لگ رہا ہے جیسے کوئی آنٹی آئی ہو
پھول شول ہمارے علاقے میں بہت ہیں چاکلیٹ مجھے زیادہ پسند نہیں موٹی ہو جاؤنگی
گرمی اتنی زیادہ ہے آئس کریم اور فالودہ چلے گا مگر چیز پیزا اور برگر کے کھانے کے بعد
ساتھ میٹھا ہو تو کیا ہی بات ہے
سلاد تو ضرور لیتی ہوں
کوک کے بنا کھانے کا مزہ نہیں
رائتہ بھی چلے گا پھر تو بریانی بھی کھانی پڑے گی ۔۔۔۔۔ خیر کھا لیتی ہوں
سموسے پکوڑے رمضان کے بعد سے نہیں کھائے وہ بھی چک لونگی
بس زیادہ کچھ تو میں کھاتی نہیں تکلف کی قطعی کوئی ضرورت نہیں
لگتا ہے آپ diet پر ہیں .:):)
 
فہیم

یہ کونسا علاقہ ہے جہاں پھول اور گرمی ایک ساتھ پائے جارہے ہیں:)
 
RAZIQ SHAD

محفلین
بھا جی بھی اچھا ہے ویسے بھی باجی والی عمر تھوڑی نا ہے میری
علم عروض سمجھنے والے اور شاعری کرنے والے ھ اور نون غنہ کو تقطیع میں شمار نہیں کرتے
اس لحاظ سے بھا جی اور باجی ہم وزن ہی ہونگے ۔ جیسے کھڑکی کو کڑکی پڑھا جاتا ہے ۔ اور پڑھا کو پڑا ۔۔۔۔۔ تو پھر بھا جی کو باجی ہی سمجھ لیجئے
 
دی آؤٹلیر

پھر کیا کہہ سکتی ہوں
ویسے اگر اردو کی استانی ہوتی تو پورا ایک نمبر اس غلطی پر کاٹ دیتی
ھ اور ں میں فرق ہی نہیں
نا ممکن
 
دی آؤٹلیر

محفلین
Top