شاہنواز عامر
معطل
کیا وقت کی اہم ضرورت ہے
مہاجر صوبہ بنانے والوں کیا مہاجر صوبہ بن چکا ہے؟۔ مسٹر شاہنواز معاف کیجئے آپ اسطرح کی باتیں کرکے اور ایسے دھاگے کھول کر ہم میں نفرت پھیلا رہے ہیں۔ اگر ہم سب پاکستانی ہیں تو پھر نہ کوئی پنجابی ہے نہ پٹھان نہ سندھی نہ کوئی مہاجر پر اگر آپ خود بلوچوں اور پنجابیوں کی اکثریت کی بحث شروع کرتے ہیں تو پھر آپ کس منہ سے یہ سوال کر رہے ہیں کہ کیا یہاں کوئی پاکستانی نہیں ۔ اگر آپ سب کو پاکستانی سمجھ رہے ہوتے تو یہ نہ کہتے کہ بلوچستان میں پہلے پنجابی اکثریت میں تھے کیوں کہ یہ بھی پاکستانی اور وہ بھی پاکستانی پھر کس کی اکثریت اور کس کی نہیں۔ کوئی بات کہنا آسان ہوتی ہے اور اپنی اندرونی کیفیت الگ ہوتی ہے جو اچانک باہر آہی جاتی ہے پہلے آپ اس قول اور فعل کا تضاد ختم کریں پھر دوسروں پر الزام لگائیں۔ جسطرح آپ پنجابی پٹھان اور سندھیوں کو پاکستانی سمجھتے ہیں اسی طرح ہزارے وال سرائیکی اور مہاجر بھی پاکستانی ہیں۔یہی تو دیکھا آپ لوگ مجھے کہتے تھے پتہ چلا یہ مہاجر صوبہ بنانے والوں نے پہلے ہزارہ وال اور پھر سرائیکی وسیب اب خود یہ ایک لمبا کھیل ہے یہں کوئی پاکستانی نہیں ہے پاکستانی کہاں ہیں مل نہیں رہا