تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہناپے کے رشتے کو کیسے ڈیفائن کریں گی؟

اب پتا نہیں میں اس کو کیسے ڈیفائن کروں :rolleyes:
لیکن آئی وش کہ میری کوئی بڑی بہن ضرور ہوتی ہی ہی ہی پھر میں ضرور ڈیفائن کر سکتی :p
 
فرحت کیانی

بڑی بہن کی شرط ہی کیوں ناعمہ؟ چھوٹی بہنیں ہیں ناں۔
ویسے مجھے لگتا ہے کہ یہ ایک بہت خوبصورت رشتہ ہو گا۔ ٖچاہے بڑی بہن والا ہو یا چھوٹی والا۔ نہیں؟
اچھا اگلا سوال پوچھوں؟
 
وہ تو ہے اپیا ، لیکن جس کے پاس جو چیز نہیں ہوتی وہ اسی کی تمنا کرتا ہے :laugh:
جی جی ضرور ؟؟:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اچھا کالج یا سکول لائف کا کوئی مزیدار سا واقعہ سنائیں۔
غصہ آتا ہے؟ اگر ہاں تو کتنا؟ اور اترتا کیسے ہیں؟ تخریب کاری کر کے یا خاموش ہو جاتی ہیں؟
عید پر سب سے زیادہ کس چیز کے لئے پرجوش ہوتی ہیں؟ کپڑے، چوڑیاں، مہندی؟ ظاہر ہے بنتا تو سب کچھ ہے لیکن ان تینوں میں سے کونسی چیز ایسی ہے جس کے بغیر آپ کو عید عید نہ لگے؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اچھا کالج یا سکول لائف کا کوئی مزیدار سا واقعہ سنائیں۔
اپیا میں جاب کرتی تھی سکول میں اور رمضان کا مہینہ تھا اور سر نے ہماری افطاری کروائی ، اب سارا سٹاف مغرب کے وقت روزہ کھول کر کھانے میں مصروف تھا کہ اچانک،
گدھا بولا ۔
اور میری ایک کولیگ نے مجھے بولا،
ناعمہ
میں نے کہا جی؟
کہنے لگی
تمھارا بھائی بُلا رہا ہے بھاگ کے جاؤ :laugh:
بس نا پوچھیں سب کی منہ میں جو جو تھا اس کا کیا بنا ، آج بھی ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوجاتی ہوں میں :rollingonthefloor:

غصہ آتا ہے؟ اگر ہاں تو کتنا؟ اور اترتا کیسے ہیں؟ تخریب کاری کر کے یا خاموش ہو جاتی ہیں؟

غصہ تو سب کو آتا ہے اپیا اور مجھے بھی آتا ہے ، اس لئے جب بھی چھوٹوں پر آتا ہے تو ان کو ڈانٹ دیتی ہوں اور جب کوئی بڑا کچھ کہہ دے تو جب تک دل بھر کے رو نا لوں چین نہیں آتا ، اس لئے پھر میں اکیلی بیٹھ کر خوب رو کے منہ ڈھو کہ سب کے درمیان آتی ہوں :smug:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
عید پر سب سے زیادہ کس چیز کے لئے پرجوش ہوتی ہیں؟
عید پر اب تو کچھ خاص پرجوش نہیں ہوتی ، بس جب فرینڈز آتیں ہیں تو تب تھوڑا لگتا ہے کہ عید ہو گئی :) یا میں نے خود جانا ہو تو لگتا ہے :)
کپڑے، چوڑیاں، مہندی؟ ظاہر ہے بنتا تو سب کچھ ہے لیکن ان تینوں میں سے کونسی چیز ایسی ہے جس کے بغیر آپ کو عید عید نہ لگے؟

کپڑے اگر مل جائیں تو ٹھیک ورنہ میں نے کبھی کسی چیز کے لیے ضد نہیں کی اپیا :) ہاں جب عید کے چاند کے نظر آنے کا اعلان ہوتا ہے تو بہت اچھا لگتا ہے ، اور چاند رات سے صبح عید کی نماز تک اتناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اچھا لگتا ہے کہ بس :)۔ چوڑیاں میں نے کافی عرصے کے بعد پہنی ہیں اپیا اور اب پتا نہیں کیوں دل کرتا ہے پہنی رکھوں :p اور جیولری سے مجھے الرجی ہے ، پہن لیتی ہوں لیکن کچھ وقت کے لئےاور بالکل سادہ سی :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ نے پہلے بھی یہ بات کہیں بتائی تھی اور تب بھی ہم نے یہی سوچا تھا کہ آپ نے ترکی بترکی جواباً یہ کیوں نہیں کہا کہ "بھابھی! پہلے آپ۔" :) :) :)
:laugh::laugh::laugh:
لالہ اس وقت حلق میں کا حلق میں اڑ گیا تھا ہنسی کے مارے بُرا حال ہو گیا :rollingonthefloor:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اچھا کالج یا سکول لائف کا کوئی مزیدار سا واقعہ سنائیں۔
اپیا میں جاب کرتی تھی سکول میں اور رمضان کا مہینہ تھا اور سر نے ہماری افطاری کروائی ، اب سارا سٹاف مغرب کے وقت روزہ کھول کر کھانے میں مصروف تھا کہ اچانک،
گدھا بولا ۔
اور میری ایک کولیگ نے مجھے بولا،
ناعمہ
میں نے کہا جی؟
کہنے لگی
تمھارا بھائی بُلا رہا ہے بھاگ کے جاؤ :laugh:
بس نا پوچھیں سب کی منہ میں جو جو تھا اس کا کیا بنا ، آج بھی ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوجاتی ہوں میں :rollingonthefloor:

غصہ آتا ہے؟ اگر ہاں تو کتنا؟ اور اترتا کیسے ہیں؟ تخریب کاری کر کے یا خاموش ہو جاتی ہیں؟

غصہ تو سب کو آتا ہے اپیا اور مجھے بھی آتا ہے ، اس لئے جب بھی چھوٹوں پر آتا ہے تو ان کو ڈانٹ دیتی ہوں اور جب کوئی بڑا کچھ کہہ دے تو جب تک دل بھر کے رو نا لوں چین نہیں آتا ، اس لئے پھر میں اکیلی بیٹھ کر خوب رو کے منہ ڈھو کہ سب کے درمیان آتی ہوں :smug:
:openmouthed:

ڈانٹتی ہیں؟ :( معصوم سے بچوں کو :( :openmouthed:
روتے ہوئے اگر ناعمہ عزیز کمرے میں جھانک لے تو کیا ہوتا ہے؟
اچھا ابھی میں بہت سے سوال پوچھوں گی لیکن کہیں نہیں جانا رونے کے لئے۔ اوکے :shameonyou:
 
ہاں تو اور کیا :smug:

ہاں نا اگر کوئی دیکھ لے تو میں فورا سے چپ ہو جاتی ہوں مجھے اچھا نہیں لگتا اسپیشلی کہ میرے گھر والوں میں سے کوئی مجھے روتا دیکھے :jokingly:

ارے ارے نہیں روتی اپیا آپ پوچھیں ؟؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
عید پر سب سے زیادہ کس چیز کے لئے پرجوش ہوتی ہیں؟
عید پر اب تو کچھ خاص پرجوش نہیں ہوتی ، بس جب فرینڈز آتیں ہیں تو تب تھوڑا لگتا ہے کہ عید ہو گئی :) یا میں نے خود جانا ہو تو لگتا ہے :)
کپڑے، چوڑیاں، مہندی؟ ظاہر ہے بنتا تو سب کچھ ہے لیکن ان تینوں میں سے کونسی چیز ایسی ہے جس کے بغیر آپ کو عید عید نہ لگے؟

کپڑے اگر مل جائیں تو ٹھیک ورنہ میں نے کبھی کسی چیز کے لیے ضد نہیں کی اپیا :) ہاں جب عید کے چاند کے نظر آنے کا اعلان ہوتا ہے تو بہت اچھا لگتا ہے ، اور چاند رات سے صبح عید کی نماز تک اتناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اچھا لگتا ہے کہ بس :)۔ چوڑیاں میں نے کافی عرصے کے بعد پہنی ہیں اپیا اور اب پتا نہیں کیوں دل کرتا ہے پہنی رکھوں :p اور جیولری سے مجھے الرجی ہے ، پہن لیتی ہوں لیکن کچھ وقت کے لئےاور بالکل سادہ سی :)

ہاں بڑے ہو جانے کا یہ نقصان ہوتا ہے کہ آپ کا بچپن والا جوش کم ہوتا جاتا ہے :)
پہنا کریں پھر۔ کانچ کی چوڑیاں تو ویسے ہی بہت اچھی لگتی ہیں بازو میں۔ :)
اچھا مہندی کیوں نہیں؟ میں اس لئے پوچھ رہی ہوں کہ گرلز کالج میں تو سارا سال ہی مہندی کا پیریڈ چلتا رہتا ہے۔ اور عید کے نزدیک تو ہر طرف لڑکیاں مہندی کی کونز لئے بیٹھی ہوتی ہیں۔
 
مہندی کبھی لگانا آتی تھی ، اور میں نے لگائی بھی بہت ، لیکن پھر امی سے ڈانٹ بھی بہت کھائی :laugh: اس لئے ذرا لگانا چھوڑ دی اب تو مجھے لگانا بھی بھول گئی ہے ، عائشہ لگا دیتی ہے چاند رات پر، اور لاسٹ ٹائم دو ماہ پہلے ایک دن میری میم نے لگائی تھی مجھے مہندی ، یونہی ہم لیب میں بیٹھے تھے کہ انہوں نے کہہ دیا ناعمہ آپ کو مہندی پسند ہے ؟ میں نے بولا جی میم ، تو انہوں نے کہا لاؤ آج میں آپ کو مہندی لگا دوں ، واضح رہے کہ وہ ہم سے بہت پیار کرتیں ہیں :inlove:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاں تو اور کیا :smug:

ہاں نا اگر کوئی دیکھ لے تو میں فورا سے چپ ہو جاتی ہوں مجھے اچھا نہیں لگتا اسپیشلی کہ میرے گھر والوں میں سے کوئی مجھے روتا دیکھے :jokingly:

ارے ارے نہیں روتی اپیا آپ پوچھیں ؟؟
گڈ :)
ویسے گھر والوں کے سامنے رونے میں بھی کوئی حرج نہیں اور نہیں تو ایک گلاس پانی اور ایک آدھ ٹشو پیپر بھی مل جاتا ہے :)
چلیں اب بجلی آنے کے بعد مزید سوال۔
اور ہاں کل نو بجے سے بارہ بجے تک میرے لئے خصوصی دعا کرنی ہے۔
 
Top