تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

ناعمہ عزیز

لائبریرین
زبردست۔ ناعمہ پسندیدہ ٹیچرز پر بھی کوئی دھاگہ شروع کریں کہ کن کی کون سی بات اچھی لگتی تھی۔

اچھا میرا اگلا سوال تقریباً ویسا ہی تھا جو فہیم نے پوچھ لیا۔
مجھے آپ اشفاق احمد سے بہت متاثر لگتی ہیں۔ ان کے علاوہ کن کو پڑھا یا سنا ہے؟ اور کیا بابا ازم پر یقین رکھتی ہیں؟ کتنا؟

ہممم آئیڈیا اچھا ہے اپیا :)
تھوڑی سی نہیں اپیا اتنی ساااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااری متاثر ہوں ، آئی وش کے میں ایک بار ان سے مل پاتی ۔ اور اب بھی میری خواہش ہے کہ میں لاہور جاؤں تو بانو قدسیہ سے ضرور مل سکوں :)
بابا ازم ؟؟؟
 
فرحت کیانی

تو جب بھی فراغت سے ہوں شروع کر دیں دھاگہ. ناعمہ میں اشفاق احمد سے ملی تھی ایک بک شاپ پر. اتنا اچھا لگا تھا. ہم نے وہیں سے فٹافٹ ڈائریاں خیدیںر آٹو گراف لئے. پھر کچھ دیر ان کی باتیں بھی سنیں. بابے مطلب وہ بابے جن کی باتیں اشفاق احمد کرتے ہیں.
 
ہائے اللہ کاش ایسی ہی ملاقات میری بھی ہوئی ہوتی :rolleyes:
جی اپیا میں بالکل یقین رکھتی ہوں ۔ :) اور فراغت ملتے ہی دھاگہ شروع کروں گی انشا اللہ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہائے اللہ کاش ایسی ہی ملاقات میری بھی ہوئی ہوتی :rolleyes:
جی اپیا میں بالکل یقین رکھتی ہوں ۔ :) اور فراغت ملتے ہی دھاگہ شروع کروں گی انشا اللہ :)
چلو آپ بانو آپا سے مل لینا. ویسے ان کی باتیں انتہائ دلچسپ ہوتی ہیں.
 
عین عین

لائبریرین
پھر سے خوش آمدید کہنا ہے کیا تمھھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷ ایک ہم مردوں کا تعارفی دھاگا ہوتا ہے جو مُردوں کی طرح معلوم ہوتا ہے اور یہ لڑکیوں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اف توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزاروں خوش آمدیددیاں ملتی ہی چلی جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
پھر سے خوش آمدید کہنا ہے کیا تمھھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷ ایک ہم مردوں کا تعارفی دھاگا ہوتا ہے جو مُردوں کی طرح معلوم ہوتا ہے اور یہ لڑکیوں کا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اف توبہ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہزاروں خوش آمدیددیاں ملتی ہی چلی جاتی ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ :)

یعنی آپ حسد کا شکار ہو چلے ہیں لالہ ؟؟؟:rolleyes:
 
Top