سید تراب کاظمی
محفلین
چاچو اب یوتھ آگے بڑھ رہی ہے!سب سوچ لیں کہ الیکشن لڑنے کی کم از کم عمر 35 سال ہونی چاہیے۔
تو الیکشن کی عمر کم از کم 25 ہونی چاھیے!
کیسا؟؟
چاچو اب یوتھ آگے بڑھ رہی ہے!سب سوچ لیں کہ الیکشن لڑنے کی کم از کم عمر 35 سال ہونی چاہیے۔
میں نے منظوری دےد ییہ 25 سال اردو محفل کی پارلیمنٹ سے منظور کروا لو۔
چاچو یہ ٹاسک آپ کی لیے ہے !یہ 25 سال اردو محفل کی پارلیمنٹ سے منظور کروا لو۔
@زلفی بھیا!
لیجیے انے سارے گلاب جامن،
چاچو یہ ٹاسک آپ کی لیے ہے !
کوز آپ پارلمانی لیڈر ہیں!!
آپ قرارداد لے آئیں ھم سپورٹ کرینگے! اوکے
میں ایسی قرارداد کی حمایت ہی نہیں کرتا۔
بھیا وہ چاچو ایکسپٹ ہی نہیں کر رہا!بڑے مزاج شناس ہو چھوٹے بھیا! مجھے مٹھائی میں گلاب جامن بہت پسند ہیں ۔ بہت بہت شکریہ۔ اور ہاں
شمشاد بھائی کو اگر مٹھائی کھلاؤگے تو سیٹ پکی ہوگی۔ ساتھ چائے لانا مت بھولئے گا۔
جلدی کرو ، مٹھائی کو دیکھ کر سب کچھ مان جائے گا۔ ہاں ہمارا پرانا تجربہ ہے۔بھیا وہ چاچو ایکسپٹ ہی نہیں کر رہا!
لگتا ہے میٹھائی لانی پرے گی!
ابھی لایا!جلدی کرو ، مٹھائی کو دیکھ کر سب کچھ مان جائے گا۔ ہاں ہمارا پرانا تجربہ ہے۔
ارے شمشاد بھائی ! میں کیا سن رہا ہوں ۔ مٹھائی کی تو خیر ہے چائے کا کفران نعمت جائز نہیں ہے۔ فورا اپنے بیان کی تردید کرو ورنہ چائے بی بی ناراض ہو جائے گی۔اس معاملے میں نہ تو کوئی مٹھائی چلے گی اور نہ ہی کوئی چائے چلے گی۔
ارے شمشاد بھائی ! میں کیا سن رہا ہوں ۔ مٹھائی کی تو خیر ہے چائے کا کفران نعمت جائز نہیں ہے۔ فورا اپنے بیان کی تردید کرو ورنہ چائے بی بی ناراض ہو جائے گی۔