ناعمہ یہ تمہارا انٹر ویو کا دھاگہ ہے یا شیطان کی آنت ۔
اچھا میں بھی پڑھ لوں تو پھر کچھ مشکل مشکل سوال پوچھتا ہوں۔
ارے محب لالہ یہ تو صرف میرے تعارف کا دھاگہ ہے ۔ انٹر ویو کا تو ابھی شروع ہی نہیں ہوا یہ تو یونہی شمشاد چاچو نے تھوڑے سے سوال پوچھے ہیں ،
اب آپ یہاں سے ہی اندازہ لگا لیں کہ اگر محفل میں الیکشن ہوئے تو میری جیت پکی ہے
چاچو مینے بھی لڑنا ہے الیکشن!نانی اماں ابھی الیکشن لڑنے کی تیاری نہ کرنا، ابھی 15، 20 سال تیاری کرو الیکشن لڑنے کی۔
تمہارا مطلب ہے تم الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہو ، سوچ لو تم ابھی نا تجربہ کار ہو اور جس سے مقابلہ کا سوچ رہی ہو وہ دو دفعہ بھرپور الیکشن اور مہم بھگتا چکا ہے۔
لولتمہاری عمر ابھی الیکشن لڑنے کی نہیں ہے۔
مجھے تو لگتا ہے تمہارا تو ابھی ووٹ بھی نہیں بنا ہو گا۔
چاچو مینے تو پارٹی بھی بنادی ہے یونیورسٹی میں !تو چلو پھر ووٹ کسی کو دے دینا لیکن ابھی الیکشن لڑنے کا مت سوچو۔
بس ہم نے سوچ لیاتمہارا مطلب ہے تم الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہو ، سوچ لو تم ابھی نا تجربہ کار ہو اور جس سے مقابلہ کا سوچ رہی ہو وہ دو دفعہ بھرپور الیکشن اور مہم بھگتا چکا ہے۔
چھوٹے بھیا! آپ کو جیت مبارک ہو۔ آپ تو الیکشن جیت بھی چکے ہیں۔ کیونکہ ابھی کسی کو ایک بھی ووٹ نہیں پڑا جبکہ میں نے اپنا ووٹ آپ کو دے دیا اور یوں آپ ایک ووٹ کی لیڈ لیکر الیکشن جیت چکے ہو۔ مبارک ہو۔ مبارک ہو۔ مبارک ہو۔ چلو اب مٹھائی کھلاؤ۔چاچو مینے بھی لڑنا ہے الیکشن!
اس حساب سے آپ کے ساتھ ساتھ میرا الیکشن بھی پکا!!!!!!!!!!!!!!سب سوچ لیں کہ الیکشن لڑنے کی کم از کم عمر 35 سال ہونی چاہیے۔
انڈیڈ چاچو!تو وہاں بیشک الیکشن لڑ لو، تھوڑی ٹریننگ ہی ہو جائے گی۔
شو شویٹ ! بھیا،چھوٹے بھیا! آپ کو جیت مبارک ہو۔ آپ تو الیکشن جیت بھی چکے ہیں۔ کیونکہ ابھی کسی کو ایک بھی ووٹ نہیں پڑا جبکہ میں نے اپنا ووٹ آپ کو دے دیا اور یوں آپ ایک ووٹ کی لیڈ لیکر الیکشن جیت چکے ہو۔ مبارک ہو۔ مبارک ہو۔ مبارک ہو۔ چلو اب مٹھائی کھلاؤ۔
اچھا آئیڈیا ہے لیکن پہلے اپنے چچو سے رائے لے لو۔شو شویٹ ! بھیا،
آپ کے لیے مٹھائی تو پکی ابھی لیکے آتا ہوں!
ویسے یہ اچھا نہیں ہوگا ،
ہر بندا اپنے آپکو وؤٹ ڈالے!