ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پی ایل او یعنی کہ پنگا لو پارٹی۔

سیاست میں پنگا لینے کے بنا گزارا نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری پارٹی پنگوں پر یقین رکھتی ہے، پیسے ویسے خرچ کرنے پر یقین نہیں رکھتی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں تو نہیں دنیا ذرا پنگا لے کے تو دیکھیں آپ کی ایسی دی تیسی نا کر دی۔:cool:
جس نے مجھے ووٹ دینا ہے وہ ابھی بتا دے اگر ڈنڈی ماری نا تو مجھ سے بُرا کوئی نہیں ہوگا:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا تڑی سے ووٹ مانگ رہی ہو؟ ایسے تو ووٹ نہیں ملے گا۔ ذرا آرام سے اور پیار سے ووٹ مانگو تو کوئی ووٹ بھی دے گا۔
 

mfdarvesh

محفلین
تو پھر سمجھا دیں نا، شمشاد بھائی
نوید بھائی، کوئی پنک چائے کی ہی فرمائش کیجیے گا، کچھ مشکل تو ہو نا، بنانے میں
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی چینی اس لینے نہیں ڈالنی کہ بعض لوگ ذیابیطس کے مریض ہوتے ہیں۔ ان کے فائدے کے لیے۔
 

میم نون

محفلین
ایک ٹینکی سے کیا ہوتا ہے، ایک ٹینکی سبز چائے کی ہونی چاہئیے، ایک کالی کی، ایک گلابی کی اور ایک قہوہ کی، ساتھ میں ایک بوری رسوں کی اور ایک بسکٹوں کی۔
تب جا کہ کہیں سوچا جا سکتا ہے ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top