ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لیکن میرے گھر کی چھت پر تو ایک ٹینکی ہے، کیا اسی میں چار خانے بنوا لوں؟

ویسے یہ گلابی چائے کون سی ہوتی ہے؟
 

میم نون

محفلین
ووٹ تو میں نے دینا ہے تو ٹینکی آپکے گھر کیوں، میرے گھر میں چار ٹینکیاں لگوائیں اور رس اور بسکٹ بھی چاہئیں۔

گلابی چائے دودھ والی ہوتی ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
بلے وہی بلے، اس کا مطلب ہے میں ہر ووٹر کے گھر چار چار ٹنکیاں لگواؤں۔

کل کو وہ ان میں ایک ایک دروازہ اور ایک ایک کھڑکی لگا کر ان کو کرائے پر چڑھا دے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ کیا تڑی سے ووٹ مانگ رہی ہو؟ ایسے تو ووٹ نہیں ملے گا۔ ذرا آرام سے اور پیار سے ووٹ مانگو تو کوئی ووٹ بھی دے گا۔

ایسے ہی مانگنا ہے اور آپ جو لوگوں کو چائے پلوانے کا لالچ دے رہے ہیں نا میں نے وہ بھی نہیں دینا۔ اگر کسی نے مجھے ووٹ نا دیا تو بس پھر اُس کی خیر نہیں۔:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
چائے پلانا تو مہمان کی خاطر تواضح میں آتا اور مہمان کی خاطر تو کرنی ہی چاہیے ناں۔
 

میم نون

محفلین
لیکن ٹینکی آپکے گھر ہو گی تو ساری چائے تو آپ نے خود ہی ہڑپ کر جانی ہے، مہمانوں کو کچھ بھی نہیں ملنا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی تو امیدواروں میں ہوں، تو دس بیس کپ میں پی لوں گا تو کیا ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹینکی میں صرف دس بیس کپ چائے ہی تو نہیں، اس میں کم از کم دس ہزار کپ چائے ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن شیخ چلی تو ہمارے حلقے میں نہیں ہے۔ وہ تو غالباً فیصل آباد سے الیکشن لڑ رہا ہے۔
 

میم نون

محفلین
لیکن دھیان سے، کہیں ہم یہاں الیکشنوں کی باتیں کرتے رہ جائیں اورکوئی "السلامُ علیکم میرے عزیز ہم وطنوں" والا نہ آ جائے :rolleyes:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
علی بابا اکیلا ہو تو کچھ بھی نہیں کر سکتا۔ چالیس چوروں کا ساتھ ضروری ہے۔
میں اکیلی ہی کافی ہوں:rolleyes:
کوئی چائے بھی پلائے گا یا صرف گپوں پہ گزرا ہے

کیوں آج اماں نے چائے نہیں پلوائی کیا؟ تنخواہ ٹائم پہ دے دیا کریں نا گھر والوں کو تاکہ پورا مہینہ خدمت ہوتی رہا کرے۔:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top