ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
کس نے چائے پینی ہے؟

teaface.jpg
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اللہ خیر کرئے۔

لگتا ہے آج فیصل آباد والوں نے مرچوں کا ناشتہ کیا ہے۔
ناشتہ جس کا بھی کیا ہو سچائی سن لینے میں کیا حرج ہے:)
اگر آپ پلا دیں تو کیا برائی ہے :)
یہ آپ مجھ سے التجا کر رہے ہیں ؟؟؟؟:rolleyes:
سدا کی کنجوس ہے، یہ کہاں چائے پلائے گی۔
ضروری تو نہیں کہ دنیا میں ہر کوئی آپ کے جیسا ہی ہو۔ آپ جو دن میں اتنی بار چائے پیتے ہیں کبھی کسی کو صلح نہیں ماری :battingeyelashes:
اس سے بڑی کنجوسی اور کیا ہوگی؟؟؟؟
جی ہاں، انہوں نے صرف دو چار سنانی ہیں اور بس
واہ واہ کیا امیج بنایا ہے میرا۔
میں جو سوچ رہی تھی کہ آپ کو چائے پلوا ہی دیتی ہوں :frustrated
یہ پڑھ کے میں نے بھی سوچ لیا بچو ایڑیاں بھی رگڑیں گے تو نہیں پلواؤں گی:mad:
 
شمشاد

لائبریرین
ناشتہ جس کا بھی کیا ہو سچائی سن لینے میں کیا حرج ہے:)

یہ آپ مجھ سے التجا کر رہے ہیں ؟؟؟؟:rolleyes:

ضروری تو نہیں کہ دنیا میں ہر کوئی آپ کے جیسا ہی ہو۔ آپ جو دن میں اتنی بار چائے پیتے ہیں کبھی کسی کو صلح نہیں ماری :battingeyelashes:
اس سے بڑی کنجوسی اور کیا ہوگی؟؟؟؟

واہ واہ کیا امیج بنایا ہے میرا۔
میں جو سوچ رہی تھی کہ آپ کو چائے پلوا ہی دیتی ہوں :frustrated
یہ پڑھ کے میں نے بھی سوچ لیا بچو ایڑیاں بھی رگڑیں گے تو نہیں پلواؤں گی:mad:

وہ تو پہلے ہی معلوم ہے، کوئی نئی بات کرو۔
 
mfdarvesh

محفلین
درویش بھائی یہ غالباً ناعمہ کی طرف سے پوچھ رہے ہیں۔ ;)
او نہیں جی، کچھ خیال کیجیے، وہ بہت مہمان نواز ہے، کم از کم میرے خیال میں تو

ہاں ہاں میری طرف سے ہی پوچھا ہے۔ ویسے یہ لڑکی شمشاد لالہ کی دوسری شادی کے لئے فِٹ نظر آتی ہے:grin:
جی، شمشاد بھائی کی نظر سے تو لڑکی ہی ہے اور ان سے تو بہتر ہی ہیں جو آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناشتہ جس کا بھی کیا ہو سچائی سن لینے میں کیا حرج ہے:)

یہ آپ مجھ سے التجا کر رہے ہیں ؟؟؟؟:rolleyes:

ضروری تو نہیں کہ دنیا میں ہر کوئی آپ کے جیسا ہی ہو۔ آپ جو دن میں اتنی بار چائے پیتے ہیں کبھی کسی کو صلح نہیں ماری :battingeyelashes:
اس سے بڑی کنجوسی اور کیا ہوگی؟؟؟؟

واہ واہ کیا امیج بنایا ہے میرا۔
میں جو سوچ رہی تھی کہ آپ کو چائے پلوا ہی دیتی ہوں :frustrated
یہ پڑھ کے میں نے بھی سوچ لیا بچو ایڑیاں بھی رگڑیں گے تو نہیں پلواؤں گی:mad:

جی میں ہی گزارش کر رہا تھا، اب ایڑیاں کہاں رگڑوں؟ کوئی پتھر کی سل رکھی ہے گھر کے باہر، پاؤں تو صاف ہو ہی جائیں گے، جتنی دیر میں چائے آئے گی
 
mfdarvesh

محفلین
آپ کی نظر کمزور ہو گئی ہے، ناعمہ سے کہیں اپنا چشمہ ادھار دے آپ کو، تب ہی نظر آئے گی :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے چشمہ ادھار دینے کو تھوڑی رکھا ہوا ہے اور ویسے بھی شمشاد لالہ کو چشمہ لگوا لینا چاہیے اب بوڑھے ہو گئے ہیں کب تک ادھار بھی چلے گا:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
چشمہ تو میں لگوا لوں لیکن اس کے لیے پہلے کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کرنا پڑے گا پھر اس کے بعد چشمہ خریدنے کا مرحلہ آئے گا، تو اس سب کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے اور تم وہ دے نہیں رہی، ایسے ہی سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں۔
 
mfdarvesh

محفلین
اس کا چشمہ تو سر کے اندر لگا ہوا ہے۔ وہ کیسے دے گی؟
دے دے گی، وہ کچھ بھی کر سکتی ہے

میں نے چشمہ ادھار دینے کو تھوڑی رکھا ہوا ہے اور ویسے بھی شمشاد لالہ کو چشمہ لگوا لینا چاہیے اب بوڑھے ہو گئے ہیں کب تک ادھار بھی چلے گا:rolleyes:
کوئی بات نہیں، تھوڑی دیر کے لے دے دیں، آخر کو بڑےبھائی ہیں

چشمہ تو میں لگوا لوں لیکن اس کے لیے پہلے کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کرنا پڑے گا پھر اس کے بعد چشمہ خریدنے کا مرحلہ آئے گا، تو اس سب کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے اور تم وہ دے نہیں رہی، ایسے ہی سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں۔
ناعمہ کوئی بات نہیں، قرض حسنہ دے دیں لالہ کو، اگلے جنم میں واپس کر دیں گے :)
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی کن خیالوں میں ہیں، قرضہ لیکر کون واپس کرتا ہے؟

پاکستان کے بڑے بڑے سیاسی لیڈروں نے آج تک قرضہ لیکر کبھی واپس کیا ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
بھائی جی کن خیالوں میں ہیں، قرضہ لیکر کون واپس کرتا ہے؟

پاکستان کے بڑے بڑے سیاسی لیڈروں نے آج تک قرضہ لیکر کبھی واپس کیا ہے۔

ایک جنم تک تو آپ کو بھی معاف ہے :grin:

شمشاد بھائی آپنے بتایا نہیں کہ اوپر والی چائے والی لڑکی پسند آئی کہ نہیں :grin:
وہ ان کو نظر ہی نہیں آرہی ہے، درخواست کی ہے ناعمہ سے چشمہ ادھار دینے کی
 
شمشاد

لائبریرین
چائے پسند آئی تھی۔

موجودہ خاتون خانہ کے ہوتے ہوئے دوسری کی گنجائش نہیں ہے۔ یہ کام ناعمہ نے کرنا تھا کہ وہ کسی طرح اس کو بہلا پُھسلا کے میرا کام کر دے لیکن اس نے بھی ساتھ نہیں دیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top