ناعمہ عزیز
لائبریرین
بچپن میں ہی ہوں ابھی میں بڑی کب ہوئی ہوں
تم مجھے پیسے ادھار دے دو اور مجھے تم سے کچھ نہیں چاہیے۔
میرے پاس بس 450 روپے ہیں وہ بھی اب اپنی کتابیں منگوانی ہیں
چھوڑیں جی، آپ اپنے 450 روپے سیونگز بینک میں ڈال دیں اور مجھے بتائیں کون کون سی کتابیں چاہیں، میں لے کے دوں گا آپ کو
نہیں نا وہ تو یونیورسٹی سی ہی ملیں گی اور میرے علاوہ کسی دوست نے لیا ہی نہیں داخلہ
او سچ میں نے تو کسی کو بتایا ہی نہیں کہ میں اب ماسڑز کرنے لگی ہوں آئی ٹی میں ورچول یو نیورسٹی سے۔
نہیں نا وہ تو یونیورسٹی سی ہی ملیں گی اور میرے علاوہ کسی دوست نے لیا ہی نہیں داخلہ
او سچ میں نے تو کسی کو بتایا ہی نہیں کہ میں اب ماسڑز کرنے لگی ہوں آئی ٹی میں ورچول یو نیورسٹی سے۔
نہیں جی میرا سر دکھنے لگ جاتا ہےمبارک ہو، CDs دیکھ دیکھ کہ ہی پڑھیں
مجھے آتی ہیں پکانی۔ آپ کو کیا پتاگریجویشن کر کے کون سی روٹیاں کوئی گول گول پکاتی ہو جو ماسٹر کر کے گول گول پکانی آ جائیں گی۔
سر دُکھنا کون سی نئی بات ہے۔
تو ماسٹر کر کے اب کیا روٹیاں جلانی سیکھنی ہیں
چھوڑیں شمشاد بھائی، ان سے روٹی گول نہ پکی، مان لیں
میرے مستقبل کا سوال ہے اور آپ دونوں کو روٹیوں کی پڑی ہے