ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
لیکن ماسٹرز روٹی پکانے میں تو نہیں کر رہی ناں، وہ تو سوفٹوئیر ڈویلپمنٹ میں ہے۔
روٹی تو وہ پہلے ہی اچھی بنا لیتی ہوں گی۔ اب سوچا ہو گا کہ کچھ الگ کر لیں، تو آئی ٹی کا شعبہ پسند آیا ہو گا :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہہاہاہاہاہاہا واہ نوید لالہ آج تو آپ نے شمشاد لالہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
مجھ سے تو فیس نہیں لینی نا۔ آخر کو میں تو سس ہوئی نا:rolleyes:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اوہو یہ تو میں نے پڑھا ہی نہیں تھا کہ ناعمہ بہن آئی ٹی میں ماسٹرز کر رہی ہیں، بہت خوب اور شاباش۔ اللہ آپکو مزید ترقی دے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے، آمین ثم آمین

آپ تو بڑی کام کی چیز پڑھ رہی ہیں، ہمیں بھی کچھ آئی ٹی کے گر سکھا دیں، آسان آسان سے کہ موٹا دماغ ہے باریکی والی چیزیں سمجھ نہیں آتیں :grin:


چلیں اچھا ہے شمشاد بھائی، اب محفل کی رونق دوبارہ بحال ہو جائے گی، بلکہ ہو گئی۔
ویسے میں نے آپ کی غیر حاضری میں کافی رونق لگائے رکھی، نہیں یقین آتا تو کسی سے بھی پوچھ لیں :grin:
بہت شکریہ نوید لالہ:)
لالہ مجھے آگیا تو آپ کو بھی ضرور سکھا دوں گی:)
 

میم نون

محفلین
ہاہہاہاہاہاہاہا واہ نوید لالہ آج تو آپ نے شمشاد لالہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
مجھ سے تو فیس نہیں لینی نا۔ آخر کو میں تو سس ہوئی نا:rolleyes:

نوازش آپکی :)
نہیں آپ سے فیس کیوں لینے لگا بھلا، آپ تو سس ہیں :grin:

بہت شکریہ نوید لالہ:)
لالہ مجھے آگیا تو آپ کو بھی ضرور سکھا دوں گی:)

ویسے اگر کسی ویب سائٹ کو ہیک کرنا سکھا دیں تو کیا ہی بات ;)
نہیں نہیں، کسی سائٹ کو ہیک نہیں کرنا بلکہ اسے سیکھ کر پھر ہیکنگ سے بچنے کے لئیے فارمولے بنانے میں آسانی ہو گی :grin:



غیر قانونی ہتھیار استعمال کرنا منع ہے :cool:
 

میم نون

محفلین
وہ تو ہر کسی کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں،

مجھے ہیکنگ آئے تو پھر بتاؤں کہ کیا چوری کرتا ہوں :grin:
 

میم نون

محفلین
تب کی تب دیکھی جائے گی،
ابھی تو میں ایک ننھا سا، منا سا، چھوٹا سا، پیارا سا اور شریف سا بچہ ہوں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہا، اسے کہتے ہیں اپنے منہ میاں مٹھو۔

آنے والی بتائے گی کہ کتنے شریف ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top