ہیں تو سہی لیکن بہت تھوڑے ہیں، ابھی تو تم سے بھی 450 روپے لینے ہیں۔
نوازش آپکی
نہیں آپ سے فیس کیوں لینے لگا بھلا، آپ تو سس ہیں
ویسے اگر کسی ویب سائٹ کو ہیک کرنا سکھا دیں تو کیا ہی بات
نہیں نہیں، کسی سائٹ کو ہیک نہیں کرنا بلکہ اسے سیکھ کر پھر ہیکنگ سے بچنے کے لئیے فارمولے بنانے میں آسانی ہو گی
غیر قانونی ہتھیار استعمال کرنا منع ہے
یہ آئی ٹی میں ماسٹر کر کے بھی ایک دوسری کے فیشن ہی چوری کیا کریں گی۔
ہائے اللہ جی۔ میں نے وہ کوئی نہیں سیکھنی۔
میں تو بڑی با ادب ہوں۔ چلیں اب ادب پہ بات ہو جائے بھاڑ میں گئے میچ اور عالمی کپ۔