ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
چائے خانے ظاہر ہے کہ چائے ہی ہو گی، تو وہی پلوا دیں۔

لیکن میں نے تو عثمان اور نظامی بھائی کو کہا تھا :rolleyes:


جناب چائے خانے میں اور بھی بہت کچھ ملتا ہے بلکہ پورا کھانا ملتا ہے ہاں نام صرف "نوید ٹی سٹال" ہے تاکہ لوگوں کو یاد رہے

بہت نوازش آپکی سر :)

فی الحال تو تمام تر ملکیت بینکوں کے قبضے میں ہے، پرانے مالکان نے بہت گڑبڑ کی ہوئی تھی اس لئیے اسے چھڑانے میں تھوڑا وقت لگے گا، لیکن جیسے ہی سارے معاملات طے پا جاتے ہیں، آپکو بھی مارکیٹنگ کا پورا پورا حصہ ملے گا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
آج خبریں ٹھنڈی ہیں کہ ورلڈ کپ کی گہما گہمی قریباً 40 دنوں کے بعد ختم ہو چکی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تمہیں اردو ادب کا کیا علم ہو گا،

اردو زبان کا ایک محاورہ ہے “اکیلا چنا کیا بھاڑ جھونکے گا“
 

شمشاد

لائبریرین
تم تھوڑا ہی ہو سکتی ہو۔ چنا ویسے بھی مذکر ہے اور محاورے میں چنی تو ہے ہی نہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ کا چائے خانہ

السلام علیکم :)
میرا نیا چائے خانہ :coffee: حاضر ہے۔
اور اب بھی کسی مائی کے لال کی اتنی ہمت ہے اس پہ قبضہ کرنے کی ہمت ہے تو سامنے آئے:tongue::tongue:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تصویر بنانے کے لئے ہی میں لالہ کو موبائل ڈھونڈ رہی تھی لیکن وہ مجھے ملا نہیں، اور امی کی سند کس صورت میں چاہئے :)
ویسے وہ کچھ دیر پہلے ہی گاؤں سے آ ئی ہیں :)
 

محمد امین

لائبریرین
اچھا تو پلاؤ ہی کھلا دو نا۔۔۔ بھوک لگ رہی ہے۔۔ کلیجی ہم سے کھائی نہیں جاتی اور رات کا کھانا پکنے میں وقت ہے تھوڑا۔۔۔۔ :( اور بازار سارا کا سارا بند ہے ورنہ باہر ہی سے کھا لیتے
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی عید والے دن بازار سے کھانا انتہائی غلط بات ہے۔ چلیں جا کر کلیجی کھائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top