ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آج ہم آتے ہوئے بازار سے گزر رہے تھے تو سوچا ہماری ننھی پریاں دن بھر چائے خانے میں مصروف رہتی ہیں۔ سب کچھ موجود ہوتا ہے لیکن کاروباری اصول ان کو کچھ کھانے سے روکتے ہیں۔ اس لئے ہم یہ چپس لائے ہیں۔ اس میں سے امین بھائی کو بالکل بھی کچھ نہ دیا جائے کیوں کہ وہ بیک وقت چار چار پیسیز اٹھا کر منہ میں ڈالتے ہیں۔ :) :) :)

baked_lays_two.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
سیاست اور وہ بھی ہمارے ملک کی، اللہ سے دعا ہی کر سکتے ہیں کہ ہمارے ملک کو سیاست سے پاک فرما دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فوری طور پر معلوم کریں کہ آپ کس کے خیال ہیں اور آپ کو کون سوچ رہا ہے۔ ایسا نہ کہ معاملہ بگڑ جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top