ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہی دے دیں لیکن میرے چائے خانے کا نہیں دینا
شمشاد بھائی، ان میں آپس میں 59 اور 1 کے تناسب میں تقسیم ہوگی۔
اور ویسے بھی ہماری ننھی پریاں اتنی نالائق نہیں ہیں۔ وہ سارا مینٹیننس کا خرچہ امین بھائی پر ڈال دیں گی۔ ہمیں تو ڈر ہے کہ امین بھائی کو گھر سے بھی کچھ لگانا پڑ سکتا ہے۔
دوکانداری کے حوالے سے پنجابی کی ایک مثال ہے
پہلے سال چٹی
دوسرے سال ہٹی
تیسرے سال کھٹی
یعنی کہ دکانداری کے پہلے سال آپ کو اپنی جیب سے خرچ کرنا پڑے گا
دوسرے سال صرف دوکانداری ہو گی یعنی کہ نہ نفع نہ نقصان، برابری کی سطح پر دوکانداری چلے گی
تیسرے سال کہیں جا کر آپ کو منافع ملنا شروع ہو گا۔
اب یہ نہ کہیے گا کہ :
نالہ و شور و فغاں کیا کیجیے
دل نہیں لگتا یہاں کیا کیجیے