ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فلمسٹار انجمن کے متعلق تو میں یقینی طور پر کہہ سکتا ہوں کہ اپنے جثے کی وجہ سے وہ اپنی ذات میں انجمن ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے دیا ہی نہیں تو لے کیسے لیا ہے؟ ابھی تو میں اس چائے خانے کے لیے نئے نئے کپ لے کر آ رہا ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آہاں پھر ٹھیک ہے ، ویسے امین لالہ کس چیز کا ٹھیلہ لگا رہے ہیں مقدس؟؟؟
انکو کہنا تھا گول گپے لگا لیں، ہماری ابھی مفت میں موج ہو جائے گی :p
 

مقدس

لائبریرین
امین بھیا آئی تھنک چکن کا یہ یا کچھ ایسا کہہ رہے تھے
پر اب شاید نہیں لگائیں گے
شمشاد بھیا کی آفر پرھ کر
ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی
نہیں ناں میں نے امین بھیا کو 40 پرسینٹ دے دیا تھا
شمشاد بھیا نے واپس لے لیا
 

محمد امین

لائبریرین
کس کی جرات ہوئی یہ ہمت کرنے کی ؟؟؟ کس نے دیا ہے آپ کو ؟؟؟؟؟؟؟؟ :mad:

ڈوکٹر عبد الرحمٰن ملک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاؤ اسی سے لڑو
آہاں پھر ٹھیک ہے ، ویسے امین لالہ کس چیز کا ٹھیلہ لگا رہے ہیں مقدس؟؟؟
انکو کہنا تھا گول گپے لگا لیں، ہماری ابھی مفت میں موج ہو جائے گی :p

ہم کبابوں کا تھڑا لگا رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔
ہی ہی ہی
نہیں ناں میں نے امین بھیا کو 40 پرسینٹ دے دیا تھا
شمشاد بھیا نے واپس لے لیا

جی نہیں۔۔۔ٹھیکے کا مطلب ہوتا ہے فل پروفٹ لگانے والے کا۔۔۔۔۔ :D
 

محمد امین

لائبریرین
اور میرے کبابوں کے ٹھیے میں 20٪ حصہ زرداری کا ہے۔۔۔۔دس پرسنٹ پر راضی نہیں ہوتا اب وہ۔۔۔۔50٪ کہہ رہا تھا وہ تو ۔۔۔ میں نے کہا کچھ ہلکے آجاؤ غریب آدمی ہوں
 

مقدس

لائبریرین
سو سوئیٹ امین بھیا


دیکھا ناعمہ! بھیا سے بات ایسے منواتے ہیں
ہی ہی ہی
امین بھیا یہ والی پوسٹ آپ نے نہیں دیکھنی
 

محمد امین

لائبریرین
اوکے اوکے میں سمجھا کوئی کچھ کہہ رہا ہے۔۔۔ہاں دیواروں کے بھی آنکھ اور کان ہوتے ہیں ذرا ہوشیار رہنا :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top