خرم شہزاد خرم
لائبریرین
لیکن جوس کا موس تو نہیں گیا نا آج کل تو ڈسپوزیبل جوس جو ہیںمطلب یہ کہ آم کا موسم تو چلا گیا۔۔۔۔
لیکن جوس کا موس تو نہیں گیا نا آج کل تو ڈسپوزیبل جوس جو ہیںمطلب یہ کہ آم کا موسم تو چلا گیا۔۔۔۔
اور یاد آیا امین بھائی ہم تو دسمبر میں خوب سردی میں بھی جوس پیا کرتے تھے برف میں ڈال کر
جی ہاں میں نے ان کا گھر بھی دیکھا ہوا ہے بہت پُرانا مکان تھا اس وقتکمیٹی چوک سے تھوڑا اور آگے بڑھو تو ڈھوک کھبہ کے رہنے والے تھے۔
لیکن جوس کا موس تو نہیں گیا نا آج کل تو ڈسپوزیبل جوس جو ہیں
مجھے تو ویسے آم کا جوس پسند ہے اور میری بیگم کو انار کا چونکہ اس وقت میں بیگم سے دور ہوں اس لیے انار کا جوس ہی پیوں گا کیونکہ وہ پاکستان میں آم کا جوس پی رہی ہے
مطلب یہ کہ جوس کو فریزر میں رکھ دیتے تھے جب جوس برف بن جاتا تھا پھر اس کو پیتے تھےبرف میں ڈال کر پیتے تھے یا برف ڈال کر پیتے تھے؟
ہاں ہاں ضرور میں آپ کو بتا دوں گا کہ انار اور آم کے جوس کا مزہ کیسا ہوتا ہےواہ جی،
ہمیں تو آپ اس بات سے انار و آم دونوں کے جوس کا مزہ دے گئے
ڈبے کا جوس کہنے کی کوشش کر رہا تھا آپ کو تو پتہ ہے میری انگریزی کمزور ہےخرم بھائی مجھے آپ کی طبیعت اچھی نہیں لگ رہی۔
یہ ڈسپوزیبل جوس کون سا ہوتا ہے؟
ہاں ہاں ضرور میں آپ کو بتا دوں گا کہ انار اور آم کے جوس کا مزہ کیسا ہوتا ہے
ویسے تو کھٹا میٹھا ہر گھر میں ہی چلتا رہتا ہے لیکن بیگم زیادہ میٹھی ہےایک میٹھا اور ایک کا کھٹا
یعنی کھٹا میٹھا
اب کون ہے کھٹا اور کون میٹھا یہ تو آپ جانتے ہونگے
ویسے ت
ویسے تو کھٹا میٹھا ہر گھر میں ہی چلتا رہتا ہے لیکن بیگم زیادہ میٹھی ہے
ابھی تو ساتھ دن ہوئے ہیں جی اور وہ بھی پورے نہیں ہوئےیہ شاید دوری کا اثر ہے
ابھی تو ساتھ دن ہوئے ہیں جی اور وہ بھی پورے نہیں ہوئے
ایک میٹھا اور ایک کا کھٹا
یعنی کھٹا میٹھا
اب کون ہے کھٹا اور کون میٹھا یہ تو آپ جانتے ہونگے
آپ کے خیال میں انار کھٹا ہے کیا؟ ارے بھائی بہت میٹھے بھی ہوتے ہیں۔
واہ کیا بات ہے بہت شکریہ بہنا خوش رہو اچھا جی اب مجھے اجازت میرا سرکاری وقت شروع ہوگیا ہے پھر بات ہوگیخرم بھیا آپ کے لیے انار کا جوس