ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
میں تو ڈگری کی لئیے کہہ رہا تھا کہ اس کے لئیے پی پی کے کرکنان سے ربطہ کرنا پڑے گا۔
پھر چاہیں آپ "آزاد" امیدوار کی حیشیت سے ہی الیکشن لڑ لیں، لیکن بعد میں تو کسی نا کسی کو سپورٹ کرنا ہی ہوگا، نہیں تو عمران خان والا حال ہو گا آپکا بھی۔
 
شمشاد

لائبریرین

تو کر دیں گے سپورٹ، جہاں سے زیادہ مال ملنے اور بنانے کی پیشکش ہو گی، انہیں سپورٹ کر دیں گے۔ جو ہماری سیاست کا دستور ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
اپنےلیے ہی کرلیں تو بھی کمال ہے، یہاں تو آنے والی تمام نسلوں کے لیے اکٹھا کیا جارہا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں میں اتنا لالچی نہیں ہوں کہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی اکٹھا کروں۔ مجھے بس اپنے لیے ہی کافی ہے۔
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم
ارے چائے خانہ میں آج سیاست کی گرما گرمی ہے کہیں چائے ٹھنڈی تو نہیں ہو گئی؟:)
 
شمشاد

لائبریرین
کس عوام کی بات کر رہی ہو؟

سب ایسے ہی کہتے ہیں کہ عوام کے لیے کرنا ہے۔ کل سے وہ الطاف صاحب بھی ٹیلی فون پر گلا پھاڑ پھاڑ کر کہہ رہے تھے کہ عوام کے لیے کر رہا ہوں۔
 
mfdarvesh

محفلین
پر مجھے تو عوام کے لئے کرنا اس لئے میرا آجکل سیاست میں آنے کا موڈ ہو رہا ہے:rolleyes:

عوام کے لیے، بس پھر ہو گئی ہو منتخب

کس عوام کی بات کر رہی ہو؟

سب ایسے ہی کہتے ہیں کہ عوام کے لیے کرنا ہے۔ کل سے وہ الطاف صاحب بھی ٹیلی فون پر گلا پھاڑ پھاڑ کر کہہ رہے تھے کہ عوام کے لیے کر رہا ہوں۔

جی ہاں، سب عوام پہ ہی تو راج کر رہے ہیں،
 
شمشاد

لائبریرین
یہ مشکل سے اپنے پیروں پر کھڑی ہوتی ہے آپ اسے الیکشن پر کھڑی ہونے کے لیے کہہ رہے ہیں۔
 
میم نون

محفلین
الیکشن میں ہی تو کھڑا ہونا ہے کونسا دوڑ لگانی ہے، ویسے بھی انھوں نے تو مرسیڈیز میں بیٹھ کر جانا ہے اور بھاشن دے کہ واپس گھر۔
باقی سارے کام تو انکی پارٹی کے ورکر کریں گے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top