ناعمہ کا چائے خانہ (3)

تبسم

محفلین
آج کی چائے جو پہلے آئے گا یہ اُس کے لیے ہے چائے

xbl3km.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
کیسے ملتا ہے کیا مطلب؟ آپ نے چائے پینی ہے تا بتا دیں کہ چائے پینی ہے، مل جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ خاص طرزِ کلام کہاں کا ہے؟

اور مجھے یہ "کوفِیل" کی سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top