ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی تو پھر کیا ہوا میں ہی پلاتی ہوں سب کو اگر ایک دن مجھے پلا دیں گے تو کیا ہو جائے گا ؟؟؟:rolleyes:
آج تک تو دیکھا نہیں کہ کسی کو پلائی ہو، اُلٹا جو آمدنی ہوتی ہے اس کی لپ سٹک اور نیل پالش خرید لاتی ہو، اب تمہیں چائے بھی پلانی پڑے گی۔
 

شعیب صفدر

محفلین

شمشاد

لائبریرین
ارے شعیب بھائی ایسا کارٹون بنانے کے لیے پروگرامر ہونا ضروری تو نہیں۔

jumping-girl-cartoon-character-sketch-coghill.jpg
 

شعیب صفدر

محفلین
ارے شعیب بھائی ایسا کارٹون بنانے کے لیے پروگرامر ہونا ضروری تو نہیں۔

jumping-girl-cartoon-character-sketch-coghill.jpg
سر میں یہ بھی نہیں بنا سکتا مگر کسی کی تصویر ایسی بنائی جائے تو اُس کی طرف سے اگر سامنے والا چاہے تو ہتک عزت کا کیس کر سکتا ہو!!!
صرف مذاق!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top