وہ تو میں ہوں پیارے بھیابڑی فرمانبرداری دکھا رہی ہو۔ بڑوں کی بات مانو گی تو فائدے میں رہو گی۔
کس خوشی میں چائے پینی ہے لالہ ؟؟؟جیتی رہو اور خوش رہو۔
یہ ناعمہ کہاں رہ گئی، اسی خوشی میں ہمیں چائے ہی پلا دیتی۔
اچھا پلا دیتی ہوں لالہوہ مقدس بڑی فرمانبرداری دکھا رہی تھی ناں، اُسی خوشی میں۔
اٹس سو فنی ناں بھیااو اچھا، یہ تمارے آئی پیڈ کی کارستانی ہو گی کہ کیک کو کیکل بنا دیا۔
مجھے کوئی چاے دے دے اللہ کے نام پر