ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
مجھے خود بھی بہت اچھی چائے بنانی آتی ہے۔۔۔ایک وقت تھا ابو اور چاچا وغیرہ کو میرے ہاتھ کی چائے کی پسند آتی تھی۔۔۔پھر یوں ہوا کہ میرے نخرے ہوگئے اور میں نے چائے بنانی چھوڑ دی :laugh:
 

مقدس

لائبریرین
afternoon_tea.jpg

آپ کے لیے اور شمشاد بھیا کے لیے
 

شمشاد

لائبریرین
فی الحال تو میں مقدس والی چائے پی لیتا ہوں۔ اس کے بعد آپ کے ہاتھ کی بھی پی کر دیکھ لیں گے۔
 

میر انیس

لائبریرین
ارے شمشاد تم تھوڑی دیر پہلے بہت یاد آئے جب محمود نے ہم کو ایک چائےخانہ میں مدعو کیا تھا۔ میری تو چائے سے بہت دیرینہ دشمنی ہے لہٰذا محمود مغل(اپنے آگے صاحب لگانے کو منع کردیا ہے)نے تم کو فون کیا پر جناب اس وقت گھر پر نہیں تھے اسلئے مجبوراََ مجھ کو ہی چائے پینی پڑی
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے پیغام تو مل گیا تھا لیکن میں بہت دیر سے گھر آیا، اس لیے محمود بھائی کو فون نہ کر سکا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top