ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج سے کچھ دن پہلے میں نے چاول بنائے تھے تو اب مجھے یاد نہیں ناعمہ نے یا پھر عائشہ عزیز نے مانگے تھے مجھے یاد نہیں رہا آج یاد آیا ہے اس دن کے جاول آج ہی پیش کر رہا ہوں دنوں میں سے​
398561_2464828270619_1549641427_31823836_455861905_n.jpg
جو مرضی کھالیے :D لیکن چمچ ایک ہی ہے​
 
عائشہ عزیز

تھینک یو بھیا
میں نے مانگے تھے نا ں جب آپ کھا رہے تھے اس دن ۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top