پکی بات؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ میں خواتین کی باتیں کسی سے شیئر کروں۔
مقدس بہنا چائے تو بہت مزیدار ہے لیکن یہ ساتھ کیا رکھا ہوا ہے بتاؤ گی تو کھاؤں گا۔جی جی آ گئی چائے لیکر بھیازز
جلدی جلدی کھانے لگا تھا پر شمشاد بھائی عین وقت پر پہنچ گئے ہیں اب وہ کہاں اکیلے کو مزے اڑانے دیں گے۔بس کھا لیں بھیا
ابھی ابھی بیک کیے ہیں یہ بنز
ہی ہی ہی
اسی لئے تو سب آپ کے لئے چھوڑ دیئے ہیں۔ آپ ہضم کر لیں۔ ہماری خیر ہے۔میرے بغیر کھائیں گے تو ہضم تو نہیں ہوں گے۔