ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ آج بھینس نے چائے والا دودھ دیا نہ لسی والا۔ اس لیے آپ کو ایک دن اور انتظار کرنا پڑے گا۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
چار دنوں کے بعد چائے خانہ کھلا ہے ۔ نہ دودھ ہے نہ چائے نہ لسی ،نہ ہی کوئی بنانے والا،والی تو جناب عالی اس کھوکھے کو بند ہی کر دیں۔
 

پپو

محفلین
بہت شکریہ بھئی ادھر تو بڑی کیوئک سروس ہے مزہ آگیا لگتا اب ڈنر کی چھٹی ہوگئی
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی بھیا
بس کبھی کبھی ہوتی ہے
ویسے تو آج آڈر کیا تو دو دن بعد ہی چائے ملتی ہے
ہمارے چائے خانے کی اسپیشلٹی ہے یہ
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی

نہیں ناں بھیا
آپ کو ہمیشہ ٹائم پر ملا کرے گی چائے ان شاءاللہ
پرامس
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top