خاموش ہو جاؤ شمشاد بھائی سن لیں گے پھر میں تو ہضم کرنے سے رہا۔بریانی کس کو کھانی ہے؟؟؟
خاموش ہو جاؤ شمشاد بھائی سن لیں گے پھر میں تو ہضم کرنے سے رہا۔
آجاؤ۔۔۔۔۔۔۔مجھےےےےےےےےےےےے
ناعمہ بہن آپ چائے کی طرف دھیان دیں بریانی کی فکر مت کرو اس کو ہم سنبھال لیتے ہیں۔مجھےےےےےےےےےےےے
آجاؤ نا سب لوگمجھے بھی امین بھیااا
تو پھر میں کب رکنے والا ہوں
چائے خانے میں کونسا ولیمہ ہوتا ہے
امین بھائی بہت خوش نظر آرہے ہیں۔ ولیمہ کے موقع پر چائے خانہ کے ہال میں قوالی ہماری طرف سے ڈن سمجھو۔بھئی چائے خانے کا اتنا بڑا ہال ہے، اس میں چاہے ولیمہ کروا لو یا قوالی کروا لو۔
میں کوئی نہیں مجھے بریانی اچھی لگتی ہےناعمہ بہن آپ چائے کی طرف دھیان دیں بریانی کی فکر مت کرو اس کو ہم سنبھال لیتے ہیں۔
امین بھائی بہت خوش نظر آرہے ہیں۔ ولیمہ کے موقع پر چائے خانہ کے ہال میں قوالی ہماری طرف سے ڈن سمجھو۔
شمشاد بھائی تو خود لوگوں کو ڈرا رہے ہیں ایسے تو میری بہنا کے چائے خانے کا خانہ خراب ہو جائے گا۔سپرے کروائیں چائے خانہ میں تالیاں نہیں چلیں گی پہلے ہی ڈینگی کا شور غوغہ ہے