زلفی شاہ
لائبریرین
چلو میں بہنا کو جہانگیر کا مرغ پلاؤ کھلا دوں گا۔ انتظار فرمائیے۔ اب تو خوش ہو نا۔۔۔۔۔۔میں کوئی نہیں مجھے بریانی اچھی لگتی ہے
چلو میں بہنا کو جہانگیر کا مرغ پلاؤ کھلا دوں گا۔ انتظار فرمائیے۔ اب تو خوش ہو نا۔۔۔۔۔۔میں کوئی نہیں مجھے بریانی اچھی لگتی ہے
بھئی چائے خانے کا اتنا بڑا ہال ہے، اس میں چاہے ولیمہ کروا لو یا قوالی کروا لو۔
سیدھا بول دیں نا بہانے کیوں بنا رہے ہیں؟؟؟خانہ خراب کرکے بھائی شمشاد اسے دوبارہ شادی ہال میں تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شادی کے بعدمست ملنگ بننے کی خواہش ہے ، قوالی ہو یا نہ یہ خواہش ضرور پوری ہوجائیگی۔ولیمے کے بجائے قوالی بہتر رہے گی
چلو میں بہنا کو جہانگیر کا مرغ پلاؤ کھلا دوں گا۔ انتظار فرمائیے۔ اب تو خوش ہو نا۔۔۔۔ ۔۔
پکا بلکہ پکا ٹھکا۔ہاں یہ بھی ٹھیک ہے میں خوش ہوں اب پکاااااااااا
بہنا آپ کو کچھ خبر بھی ہے کہ آپ کے چائے خانے کے خلاف کیا کیا سازشیں ہو رہی ہیں؟؟ہاں یہ بھی ٹھیک ہے میں خوش ہوں اب پکاااااااااا
جاگ چکی ہیں اگر ساری بہنیں تو میری ٹینشن ختم ، اب میں لمبی تان کر سوتا ہوں، ورنہ پہلے تو میں گھات لگا کر بیٹھا تھا بہنوں کے چائے خانے کو بچانے کے لئے۔زلفی بھیا ٹینشن ناٹ
ایک سازش بھی کامیاب نہیں ہونے والی
ہی ہی ہی
شو شویٹ بھیاااااا
چائے پئیں گے؟
کڑوے کریلے دستیاب ہیں ہماری شاپ پر ۔ آج ہی خرید لیں ہو سکتا ہے کل تک سٹاک ختم ہو جائے۔لیکن مجھے تو بھوک لگی ہوئی ہے، کہیں سے کریلے مل جائیں گے؟
لیکن مجھے تو بھوک لگی ہوئی ہے، کہیں سے کریلے مل جائیں گے؟
کیوں نہیں بہن کے ہاتھ کی چائے کا مزہ ہی اور ہے۔
کوئی نہیں بھیالسی میں پانی کچھ زیادہ نہیں ملا دیا