ناعمہ کا چائے خانہ (4)

اشتیاق علی

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
بٹیا رانی آپ بھی ۔ آپ کو پیسے چاہئیں تو ویسے بتا دو میں اور دے دوں گا۔
ارے نہیں بھیا میرا مطلب تھا آپ کے پیسے آپ کو واپس کوئی نہیں مل رہے۔ حالانکہ گھر میں بھیا لوگ زیادہ پیسے دے دیں تو مجھے ٹینشن ہوتی ہے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ارے نہیں بھیا میرا مطلب تھا آپ کے پیسے آپ کو واپس کوئی نہیں مل رہے۔ حالانکہ گھر میں بھیا لوگ زیادہ پیسے دے دیں تو مجھے ٹینشن ہوتی ہے۔
مطلب آپ بھی تبسم کے ساتھ ہیں اور ان کے کھاتے کو کلیئر کروانے کی کوشش کر رہی ہیں؟
 
Top