کچھوے کے انڈے اور شتر مرغی کے انڈے میں ایک اور بیس کا فرق ہوتا ہے۔ دونوں ہی کھائے جاتے ہیں۔ لوگ تو مچھلی کے انڈے بھی کھاتے ہیں اور یہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ مہنگے ہوتے ہیں۔
میں نے سنا ہے کہ کراچی کے ہوٹلوں میں کچھوے کے انڈے بہت استعمال ہوتے ہیں، جب کچھوے اپنے انڈے ساحل پر چھوڑ جاتے ہیں تو لوگ انھیں اٹھا کر ہوٹلوں میں بیچ دیتے ہیں، اب اس میں کتنی حقیقت ہے وہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔