ناعمہ عزیز
لائبریرین
کہیں تو میں کوشش کروں
کر کے دیکھ لیں پر نقصان کے ذمہ دار آپ ہی ہوں گے
کہیں تو میں کوشش کروں
کر کے دیکھ لیں پر نقصان کے ذمہ دار آپ ہی ہوں گے
شمشاد بھائی ، آپ کا تو سونے پہ سہاگہ ہو گیا لیکن ہمیں دیکھئیے جو اس موسم میں کھیتوں میں سہاگہ چلاتے ہیں۔ جب دھان کے کھیتوں میں کھڑے پانی کی بھڑاس پڑتی ہے تو چھٹی کا دودھ یاد آ جاتا ہے۔
شمشاد بھائی ، سعودیہ کی صحرائی گرمی کی شدت کا اندازہ اسی کو ہوتا ہے جو وہاں رہ چکا ہو۔ رات کے پچھلے پہر بھی آسمان آگ کی طرح دہک رہا ہوتا ہے۔ اور حبس اس قدر کہ بیان سے باہر۔ کوشش کیا کریں کہ دن ایک سے چار بجے کے دوران دھوپ سے بچیں۔ ضربات الشمس (سن سٹروک) آج کل عام ہو جاتا ہے۔ساجد بھائی گرمی تو خیر تھی ہی، لیکن کل سے جو گرمی شروع ہوئی ہے تو قیامت یاد آ گئی ہے۔
اٹھا نی بھی نہیں ہےمیں نےوہ تو میں ہی ہوتا ہوں
پہلے کبھی آپ نے ذمہ داری اٹھائی ہی کیا