ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور مزید یہ کہ موم بتیاں جلانے کے لیے ایک ماچس بھی لا کر دی تھی۔ وہ کہاں گئی، کہیں اس کی تیلیاں کان میں پھیرنے کے لیے تو استعمال نہیں کر لیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
احتجاج سے کیا ہو گا، پورا پاکستان احتجاج کر رہا ہے پھر بھی حکمران وہیں کے وہیں ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
او نہیں جی، انہوں نے چائے پھینکنی ہے اور کہنا ہے کہ یہ لو پینی ہے تو پیو نہیں تو "ایسی کی تیسی" :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ کے خیالات تو ویسے بھی میرے بارے میں بہت اچھے ہیں۔۔:mad:
شمشاد لالہ اب چائے ہے تو آپ نہیں ہیں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے دیر ہی اتنی لگا دی کہ مجھے کام سے جانا تھا اس لیے مزید انتظار نہیں کر سکتا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top