ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میری جیب میں کچھ ہو گا تو کھلاؤں گا ناں۔ وہ تو پہلی ہی تاریخ کو صاف ہو جاتی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
آپ بھابھی سے کہیے گا کہ اس بار کچھ آپ کے پاس رہنے دیں ۔۔ کیونکہ آپ کو اپنی سزا بھگتنی ہے:grin:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں بتاتی ہوں بھابھی کو کہ شمشاد لالہ آپ کے ساتھ شادی کو سزا کہتے ہیں:rolleyes:

مقدس بالکل ٹھیک کیا جرمانہ کر کے، بھائیوں کا یہی علاج ہے۔:applause:
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا اور کام ہی کیا ہے، بس ہر وقت شکائتیں لگانے کو تیار، ویسے کوئی فائدہ نہیں ہے شکایت لگانے کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس لیے کہ میں نے اس پر اپنا اتنا اعتبار جمایا ہوا ہے کہ وہ کسی کی باتوں میں نہیں آتی۔
 

Firenze

محفلین
السلام علیکم
واہ جی
یعنی یہ یہاں کا پاک ٹی ہاؤس ہے۔ ۔ ۔;)
لیکن چائے کہیں نظر نہیں آ رہی جی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے تم کہاں غائب ہو گئی تھی؟؟؟:confused:
یار میں نے تم کو مس کیا تنا سااااااااااااااارااااااااااااااااااااا:rolleyes:
 

مقدس

لائبریرین
وہ میں نے بتایا تھا ناں کہ ویک اینڈ پر ذرا مشکل ہوتا ہے ۔۔۔۔ اس لیے غائب ہوئی تھی۔۔۔ آتی تو رہی میں لیکن پتہ نہیں کیوں گھر کے لیپ ٹاپ سے اردو ٹائپ ہی نہیں ہو رہی تھی۔۔ اس لیے میں بس دیکھ کر ہی چلی گئی
 

مقدس

لائبریرین
سب کے لیے چائے اور سعود بھیا کے لیے فریش اورنج جوس
آجائیں سب

images


unbranded-ivona-22-piece-tea-set.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ میں نے بتایا تھا ناں کہ ویک اینڈ پر ذرا مشکل ہوتا ہے ۔۔۔۔ اس لیے غائب ہوئی تھی۔۔۔ آتی تو رہی میں لیکن پتہ نہیں کیوں گھر کے لیپ ٹاپ سے اردو ٹائپ ہی نہیں ہو رہی تھی۔۔ اس لیے میں بس دیکھ کر ہی چلی گئی
ہممم کوئی مسئلہ نہیں میں سمجھی تھی شایدشمشاد لالہ نے کچھ ایسا ویسا کہہ دیا:grin:
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہہا نہیں ناں
شمشاد بھیا نے کیا کہنا تھا۔۔ وہ تو خاصے سویٹ ہیں
فکر نہ کرو مسکہ لگا رہی ہوں بھیا کو شاید آئسکریم مل جائے ان سے بھی



یہ لو تم بھی جوس پیو

images
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھائی
آپ کوئی جن ہو کیا۔۔۔ جو مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیتے ہو:eek:
 

شمشاد

لائبریرین
میں جن نہیں انسان ہی ہوں لیکن یہ جو ہر وقت لڑنے کو تیار رہتی ہے تو اس کا کچھ نہ کچھ تو علاج کرنا ہی پڑے گا ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top