ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اشاروں کنایوں میں سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ مہینے کی آخری تاریخیں ہیں، بٹوہ خالی ہے، کچھ تو خیال کریں۔ اوپر سے فرمائش میں چاکلیٹ فلیور بھی ڈال دیا۔
 

مقدس

لائبریرین
:( کوئی نہیں بھیا۔۔۔۔ سعود بھائی سے ادھار لے لیں ناں ۔۔ اور مجھے چاکلیٹ آئسکریم لا کر دیں
 

شمشاد

لائبریرین
ادھار محبت کی قینچی ہے۔ ادھار نہیں لینا چاہیے۔ اس کی بجائے صبر کر لینا اچھی بات ہے۔ یکم تاریخ تک صبر کریں۔
 

میم نون

محفلین
ویلکم ویلکم
یہاں خواتین کو آنے کے کھلی اجازت ہے:)
نوید لالہ کا چائے خانہ شمشاد لالہ کے ہڑپ کر لیا ہے ۔۔
اور یہ ہے ناعمہ کا چائے خانہ+ کافی خانہ+شربت خانہ+جوس خانہ
یہاں آپ کو گرم چائے اور ٹھنڈا جوس اور شربت ہر وقت دستیاب ملے گا۔:)
اور میرے ساتھ میری معاون ہوں گی مقدس:)
مقدس میری غیر موجودگی میں یہ تمھارے حوالےہے۔۔ پر دھیان رکھنا یہ بھائی بڑے تیز ہیں۔
اگر کسی نے میرے ساتھ لڑائی کرنے یا مجھ سے یہ چائے خانہ ہتھیانے کی کوشش کی تو بس پھر اس کی تو ایسی دی تیسی۔۔
اس لئے ذرا سوچ سمجھ کے۔۔

ہیں !!!!!!!!!! :eek:

یہ تو کھلی نہ انصافی ہے !!!!!
میرے قائم مقام درویش بھائی کہاں ہیں!!!!!!!!!!
میں ابھی سب کا بندوبست کرتا ہوں
 

مقدس

لائبریرین
ایسی دی تیسی
میرے آتے ہی بھاگ گئے ہیں :cool:
پتا تھا نا کہ خرچا ہو جائے گا:battingeyelashes::waiting:
آنے دو ذرا:waiting::waiting::waiting:

ہاہاہاہا بھیا کو پکڑنا ہے ناعمہ تم نے
سچی آئسکریم کھانے کا اتنا دل کر رہا ہے


ہیں !!!!!!!!!! :eek:

یہ تو کھلی نہ انصافی ہے !!!!!
میرے قائم مقام درویش بھائی کہاں ہیں!!!!!!!!!!
میں ابھی سب کا بندوبست کرتا ہوں

ہاہاہاہاہاہا
 

مقدس

لائبریرین
اللہ تعالٰی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔

بھیا آئسکریم کے لیے نہیں کر سکتی۔۔ اور آپ کی پہلی تاریخ بہت دور ہے۔۔۔ وہ جو آپ نے پیٹرول کے لیے پیسے رکھے ہوئے ہیں ناں ۔۔ ان میں سے ہی کھلا دیں۔۔۔:)


آئسکریم میں کاہے کا صبر؟؟؟؟:cool:

یہی تو میں بھی سوچ رہی ہوں ناعمہ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
پٹرول نہ ڈلوایا تو گاڑی رک جائے گی، گاڑی رک گئی تو تنخواہ رک جائے گی۔ تنخواہ رک گئی تو آئسکریم تو کیا ہر چیز رک جائے گی۔ حتیٰ کہ میری چائے بھی رک جائے گی۔ ہاں دفتر والی چائے نہیں رکے گی کہ وہ مفت ملتی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
ہائے بھیا۔۔۔ چلیں پھر رہنے دیں ۔۔۔ اب میں ایسا تو نہیں کر سکتی ناں اپنے بھائی کے ساتھ۔۔ آپ فرسٹ کو ہی کھلا دینا آئسکریم:(
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ ہوئی نہ بات، ویسے ادھار لیکر بھی کھلائی جا سکتی ہے لیکن وہ کیا ہے کہ ادھار لینا اچھی بات نہیں ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
جی بھیا۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔ آپ مجھے فرسٹ کو ہی کھلا دینا۔۔۔۔۔۔۔ لیکن فرسٹ کو ایک نہیں دو نہیں میں نے تین آئسکریمز کھانی ہیں اور وہ بھی ایک ساتھ ہی۔۔۔ آپ بھولنا نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top