بی جمالو باز آ جاؤ نہیں تو زینب کی طرح مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دوں گا۔
ہاہاہاہاہہا نہیں ناں
شمشاد بھیا نے کیا کہنا تھا۔۔ وہ تو خاصے سویٹ ہیں
فکر نہ کرو مسکہ لگا رہی ہوں بھیا کو شاید آئسکریم مل جائے ان سے بھی
یہ لو تم بھی جوس پیو
چلیں پھر اسی خوشی میں چائے کی ایک پیالی ہو جائے۔
جزاک اللہ مقدس سسسب کے لیے چائے اور سعود بھیا کے لیے فریش اورنج جوس
آجائیں سب
چائے بہت، آپ آنے والے تو بنیں۔
شمشاد بھیا۔۔۔ اچھی بات نہیں ہے یہ
جزاک اللہ مقدس سس
آپ نے تو چائے کے ساتھ کیک بھی کھلا دیا
بالکل شمشاد بھائئی
اب تو آنا جانا لگا ہی رہے گا جی۔
کیوں میں نے کوئی غلط بات کہہ دی ہے کیا؟