ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کھلانی تو آپ کو ہی ہے لیکن پیسے بھی تو دینے ہیں، سعود بھائی کو اس وقت آگے کر دوں گا ناں۔ سمجھا کریں۔
 

مقدس

لائبریرین
ناعمہ اس بار تو بھیا نے پرامس کر لیا ہے کہ فرسٹ کو ضرور کھلائیں گے اور وہ بھی تین۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مزہ تو تب آئے گا ناں جب میں اپنی جیب سے کھلاؤں گا۔ فکر نہ کرو ابھی پہلی تاریخ دور ہے، اس دوران میں کسی کو راضی کر لوں گا۔
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیااااااااااا چیٹنگ نہیں۔۔۔ آپ نے اپنی جیب سے کھلابی ہے آئسکریم۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی آپ لوگوں کو کیا، آپ نے تو آئسکریم کھانی ہے ناں تو بس اسی سے مطلب رکھیں، اب میں بھلے زرداری کی جیب سےکھلاؤں یا نواز شریف کی جیب سے یا پھر اپنی ہی جیب سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہا یہ لو ظفری بھائی آ گئے ہیں، اب کوئی مسئلہ نہیں، جتنی جی چاہے آئسکریم کھاؤ۔ بس ان کو ایک کپ چائے پلوا دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
کھلاؤں گا تو میں ہی، اب خود سے بنا کر تو نہیں کھلاؤں گا ناں۔ ویسے یہ مقدس کہاں رہ گئیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top