بھیا میرے تھروٹ میں کھانس کھانس کے زخم ہو گئے ہیں ۔۔ آئی کانٹ ڈرنک اور ایٹ پراپرلی
مقدس اپیا ایک بات بتاؤں آپ کو ۔۔۔ جب بھی میرا گلا خراب ہو اور بہت درد کرے ،یوں لگے جیسےکانٹے اُگ آئے ہوں گلے میں اورمیری پیاری نانو ہمارے پاس آئی ہوں ناں تو وہ سرسوں کا تیل نیم گرم کرکے میرے گلے پہ مالش کرتی ہیں اور پھر روئی کے ٹکڑے پر بھی تھوڑا ساتیل لگا کر اسے گلے پر باندھ دیتی ہیں۔ یہ سب وہ رات کو کرتی ہیں اور سچ میں اپیا صبح کو میرا گلا بالکل ٹھیک ہوتا ہے۔ آپ کا گلا بھی ٹھیک نہیں ہورہا تو امی جان کو بولئیے گا ایسا کرنے کے لیے ۔۔۔
(چاچو کے تیل پینے والے مشورے پر یاد آیا تھا)