جنابِ عالی ۔۔۔ پچھلی دفعہ آپ کے اسی فرمان پر بھروسہ کرکے ایک بیکری پر واؤچر دیکھایا تھا ۔ انہوں نے آپ کے ذمے پچھلے پیسے بھی مجھ سے نکلوالیئے تھے ۔ بڑی مشکل سے کرایہ چھوڑا تھا کہ گھر جاؤ اور بقایا بھی آپ کے حصے کی ادھار رقم لیکر آؤں ۔جناب واؤچر کی کیا ضرورت ہے، آپ میرا نام لیں اوریہی کافی ہے۔
جی بلکل لوگ ڈرتے ہیں مگر ان سے نہیں ، ان کے واؤچر سے ۔ اور ملتا بھی کچھ نہیں ہے ۔ بلکہ اپنے پلے سے دیناپڑ جاتا ہے ۔بھیا آپ سے سب لوگ اتنا ڈرتے ہیں
کہ آُ کا نام لینے پر سب کچھ مل جاتا ہے
بڑی واقفیت بنا رکھی ہے بھئی بیکری والوں سے
بڑی واقفیت بنا رکھی ہے بھئی بیکری والوں سے
جنابِ عالی ۔۔۔ پچھلی دفعہ آپ کے اسی فرمان پر بھروسہ کرکے ایک بیکری پر واؤچر دیکھایا تھا ۔ انہوں نے آپ کے ذمے پچھلے پیسے بھی مجھ سے نکلوالیئے تھے ۔ بڑی مشکل سے کرایہ چھوڑا تھا کہ گھر جاؤ اور بقایا بھی آپ کے حصے کی ادھار رقم لیکر آؤں ۔
یہی تو آپ نے غلطی کی تھی واؤچر دکھا دیا تھا، یہی تو نہیں دکھانا تھا۔
ہاہاہاہاہا
شمشاد بھیا میں نے بھی واؤچر کا کہنا تھا لیکن ظفری بھیا کا حال دیکھ کر اب میں نے نہیں کہنا آپ سے۔۔ آپ خود ہی لاکر مجھے دے دیا کریں کیک اور چاکلیٹ اور ائس کریم اور اور اور۔۔۔۔
جی جناب ۔۔ بعد میں احساس ہوا کہ واؤچر نہیں دیکھانا تھا ۔
ارے ابھی تو پچھلا سرا ہی کہاں ختم ہوا ہے ۔ جو نیا سرا شروع ہوا ۔ انہوں نے تو اس شرط پر چھوڑا تھا کہ باقی بقاجات بھی لیکر آؤ ۔ میں آپ کا موبائل نمبر دے آیا ہوں ۔چلیں اچھا ہوا، پچھلا حساب تو برابر ہوا، اب نئے سرے سے شروع کرتے ہیں۔
یہ “اور اور اور ۔۔۔۔۔“ تکرار کہاں جا کر ختم ہو گی؟ اللہ خیر کرے۔
ارے ابھی تو پچھلا سرا ہی کہاں ختم ہوا ہے ۔ جو نیا سرا شروع ہوا ۔ انہوں نے تو اس شرط پر چھوڑا تھا کہ باقی بقاجات بھی لیکر آؤ ۔ میں آپ کا موبائل نمبر دے آیا ہوں ۔
ارے ۔۔۔ یہ ہوشیاری اور بھی گلے پڑ گئی ۔۔۔۔ شمشاد بھائی نے اپنا نہیں ۔۔۔ بھائی لوگوں کا موبائل نمبر دیدیا تھا ۔ بیکری والوں نے انہیں کال کر کے کہہ دیا ہے کہ یہاں کوئی آپ کے نام سے بھتا وصول کرنے آیا تھا ۔ بس سوچ رہا ہوں کہ بھاگا کیسے جاتا ہے ۔واؤ دیٹ از کلیور ظفری بھیا