ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تمہیں نہیں معلوم اس “بھائی“ سے سب ہی ڈرتے ہیں۔ حالانکہ وہ کئی سالوں سے وہاں لندن میں ہی تو رہ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہائے اور میریا ربا، کتھے ان پڑاں نال واہ پے گیا اے۔

تم جانو گی بھی کیسے؟ یہ اپنے الطاف بھائی “ایم کیو ایم“ یعنی کہ “مستقل قومی مصیبت“ والے ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
اردو میں بتائیں ناں کہ وہ اوپر کیا لکھا ہے بھیا

الطاف بھائی کا چھوڑیں۔۔ گھر جا کر بابا سے پوچھ لوں گی
 

شمشاد

لائبریرین
آج چائے خانے میں کیا پیش کیا جائے؟

میرے خیال میں آج بکرے کا گوشت اور ساتھ میں پراٹھے ہو جائیں تو مزہ آ جائے۔
 

مقدس

لائبریرین
اتنا ہیوی ناشتہ بھیا۔۔۔۔
پھر دو دن کھانا نہیں کھایا جائے گا


آج یہ ناشتہ کر لیں

images
 

مقدس

لائبریرین
اوو اچھا بھیا
لیکن پراٹھے تو بہت ہیوی ہوتے ہیں ناں ۔ اس لیے سادہ روٹی تھیک رہے گی
ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
اور بھیا جو لوگ لیزی ہوں اس کا مطلب ہوا کہ وہ پراٹھے نہیں کھائیں
ہی ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top