دیٹ ڈز لک یمی
مقدس لائبریرین ستمبر 14، 2011 #983 کل میں آپ سب کو لنچ کرواؤں گی لیکن تھوڑا سا ہیلتھی قسم کا ہی ہی ہی
مقدس لائبریرین ستمبر 14، 2011 #985 او ہو میرا مطلب یہ نہیں تھا میرا مطلب یہ تھا کہ اس میں صرف سینڈوچز، سیلڈز ہوں گے ہی ہی ہی
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2011 #988 میں اس وقت سبز چائے پی رہا ہوں۔ اس میں لیموں کی دو عدد باریک پھانکیں اور چند پتیاں پودینے کی بھی شامل ہیں۔
میں اس وقت سبز چائے پی رہا ہوں۔ اس میں لیموں کی دو عدد باریک پھانکیں اور چند پتیاں پودینے کی بھی شامل ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2011 #990 یہ کیا کچھ اٹھا لائی ہو۔ اچھا ہے۔ جی بھر کے کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔
مقدس لائبریرین ستمبر 15، 2011 #991 جی بھیا ہیلتھی فوڈ ہے۔۔ اس سے فیٹ نہیں بڑھے گی۔۔ جتنا مرضی کھائیں میں اور لے آوں گی
زونی محفلین ستمبر 15، 2011 #993 واؤ میں پلاؤ کھانے والی تھی لیکن اب دل چاہ رہا ھے پلاؤ رہنے دوں اور یہ سیلڈز کھاؤں ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2011 #998 فی الحال تو میں چاکلیٹ کھا آیا ہوں، یہ ذرا ٹھہر کے برنچ کرتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 21، 2011 #999 یہ چائے خانہ اتنے دنوں سے ویران کیوں پڑا ہوا ہے، کیا ڈینگی یہاں تو نہیں آ گیا؟ یہ لیں کچھ کھا پی لیں :
یہ چائے خانہ اتنے دنوں سے ویران کیوں پڑا ہوا ہے، کیا ڈینگی یہاں تو نہیں آ گیا؟ یہ لیں کچھ کھا پی لیں :