ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھا جی اتنے دنوں سے تو میں چلا رہا ہوں اور یہ آ گئی قبضہ جمانے،

کہیں تمہارا قبضہ گروپ سے تو تعلق نہیں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
چائے چھوڑ میں نے تو پراٹھے، گوشت، کیک، مرغے اور اور اور بھی بہت کچھ سب کو کھلایا پلایا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی
وہ آپ کو شمشاد بھیا نے پلا دی تھی ناں
اس لیے میں نے ددھ والی پلا ددی
وہ اس کے پیچھے ایک اسٹوری ہے
آپ نے جو بغیر لکھا تھا ناں اس کی مجھے سمجھ نہیں آئی تھی
میں نے سوچا یہ بھی ملک کی کوئی قسم ہو گئی اس لیے یہ والی چائے بھی دے دی آپ کو بھیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top