ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا شمشاد بھیا
وہ کون سا پرائم منسٹر ہیں جن کو سب جانتے ہوں گے

ہی ہی ہی
میں نے تو بتا دیا
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں یہ میرے چائے خانے میں جن اور چڑیلیں بھی ہیں :eek: اچھا تو یہ بات ہے۔ میں بھی کہوں یہ کھانے پینے کا سامان کہاں غائب ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے خانے میں آج کی پیشکش سموسے

aloo+samosa.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
ہاہاہاہاہاہا
درویش بھیا
تو آپ کیا ہیں
جن بھائی
ہیں ناں
شکر نہ کروں جن بن کے، آنے جانے میں تو آسانی ہو جائے گی اور پھر جس سے چاہا پنگا اڑا لیا

چائے خانہ ابھی دو گھنٹے کے لیے بند کیا جاتا ہے کہ میرے قیلولے کا وقت ہو گیا ہے۔
پر ہم کیا کریں، ہماری چائے کا تو یہی وقت ہے نا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top