کل ہمارے یہاں ایک پرائیویٹ سکول کی بس کو دوران تفریحی ٹور کی دوران حادثہ پیش آ گیا، 37 بچے جابحق، 65 زخمی،
ایک ٹیچر اور وائس پرنسپل بھی چل بسے، کہا جاتا ہے کہ غلطی انتظامیہ کی تھی، 3 ہزار روپے فی بچہ لے کر وہ 105 بچوں کو 60 سیٹوں کی بس میں لے کر جا رہے تھے۔۔۔
سارا فیصل آباد سوگوار ہے۔