ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں کیا سبیل لگی ہوئی ہے جو مفت میں چائے کوفی بٹ رہی ہے، یہ میرے دفتر کا باورچی خانہ نہیں ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
چائے اور جوس ۔۔
جس نے چائے پینی ہے وہ چائے پی لیں اور جس نے جوس پینا ہے وہ جوس پی لیں


images


images
 

میم نون

محفلین
بہت بہت شکریہ،

اگر آپ اسی طرح چائے خانہ چلاتی رہیں تو میرا خیال ہے کہ میں آپکو مستقل طور پر انتظامیہ میں شامل کر لوں گا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
دماغ روشن کرنے کے لیے چائے کی نہیں دودھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ دودھ پیا کرو۔
چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ اور ابھی تو تم نے الیکشن بھی لڑنا ہے۔
 

زونی

محفلین
دماغ روشن کرنے کے لیے چائے کی نہیں دودھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ دودھ پیا کرو۔
چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ اور ابھی تو تم نے الیکشن بھی لڑنا ہے۔



شمشاد بھائی رنگ کی فکر نہ کریں ،،، ویسے بھی میں نے الیکشن لڑنا ھے حسینہء عالم کا مقابلہ نہیں جیتنا :tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
مسئلہ تو یہی ہے کہ پاکستان میں کالی لڑکی کو کوئی ووٹ نہیں دیتا۔ بیشک ساری کی ساری ایم این اے اور ایم پی اے کو دیکھ لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ختم ہونے کی نہیں ہضم ہونے کی بات کی تھی، ویسے میں نے بھی ابھی ابھی ایک بڑا مگ چائے کا خالی کر کے رکھا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top