آپ کو بغیر بنائے مل گئی ہے
ہم ویسے بھی بڑے سخی ہیںکیا بات ہے، آج تو بڑی سخاوت دکھا رہی ہو۔ کوئی لاٹری نکل آئی ہے کیا؟
دماغ روشن کرنے کے لیے چائے کی نہیں دودھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ دودھ پیا کرو۔
چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ اور ابھی تو تم نے الیکشن بھی لڑنا ہے۔