کیا گفتگو چل رہی ہے یہاں ؟؟؟
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2011 #822 نوید کسی جُوس کی بات کر رہے تھے تو وہ اکیلے اکیلے ہی پی کر آ رہے تھے۔
میم نون محفلین اگست 1، 2011 #823 وہ تو پرانی بات ہوئی اب۔ میرا خیال ہے رمضان کے مہینے میں چائے خانے کو افطار خانے میں تبدیل کر دیا جائے
وہ تو پرانی بات ہوئی اب۔ میرا خیال ہے رمضان کے مہینے میں چائے خانے کو افطار خانے میں تبدیل کر دیا جائے
پپو محفلین اگست 1، 2011 #826 بند کر دیں چائے خانہ اب سحری افطاری ہی کھولنا اسے پہلے کونسا چائے ملتی ہے
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2011 #827 میں ذرا روزہ کھولنے کے بعد چائے پی لوں پھر دیکھتا ہوں کیا ہو سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2011 #829 یہاں روزہ 6 بجکر 38 منٹ پر افطار ہوا تھا اور اب 8 بجکر پانچ منٹ ہوئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2011 #831 حوصلہ کریں کہ افطاری میں تھوڑا ہی وقت ہے۔ ہماری سحری بھی تو آپ سے دو گھنٹے پہلے ہی بند ہوئی تھی۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2011 #833 ہمارے ہاں تین بج کر 52 منٹ پر تھی۔ اس کا مطلب ہوا کہ آپ کے روزے کا دورانیہ تھوڑا زیادہ ہے۔
میم نون محفلین اگست 2، 2011 #835 نہیں بند کہاں کر رہے ہیں، میں تو کہہ رہا تھا کہ شام کو افطاری کا بندوبست بھی کر لیا جائے، نہیں تو دن میں چائے کا کام نہ ہونے کی وجہ سے کمائی کم ہو گی۔
نہیں بند کہاں کر رہے ہیں، میں تو کہہ رہا تھا کہ شام کو افطاری کا بندوبست بھی کر لیا جائے، نہیں تو دن میں چائے کا کام نہ ہونے کی وجہ سے کمائی کم ہو گی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اگست 2، 2011 #836 شمشاد نے کہا: نوید کسی جُوس کی بات کر رہے تھے تو وہ اکیلے اکیلے ہی پی کر آ رہے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا تو دل کر رہا ہے آج شام کو افطار پہ لیموں کا پانی پیا جائے بہتتتت سار۔۔
شمشاد نے کہا: نوید کسی جُوس کی بات کر رہے تھے تو وہ اکیلے اکیلے ہی پی کر آ رہے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا تو دل کر رہا ہے آج شام کو افطار پہ لیموں کا پانی پیا جائے بہتتتت سار۔۔