ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
وہ تو پرانی بات ہوئی اب۔

میرا خیال ہے رمضان کے مہینے میں چائے خانے کو افطار خانے میں تبدیل کر دیا جائے :)
 

پپو

محفلین
بند کر دیں چائے خانہ اب سحری افطاری ہی کھولنا اسے پہلے کونسا چائے ملتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
حوصلہ کریں کہ افطاری میں تھوڑا ہی وقت ہے۔

ہماری سحری بھی تو آپ سے دو گھنٹے پہلے ہی بند ہوئی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں تین بج کر 52 منٹ پر تھی۔ اس کا مطلب ہوا کہ آپ کے روزے کا دورانیہ تھوڑا زیادہ ہے۔
 

میم نون

محفلین
نہیں بند کہاں کر رہے ہیں، میں تو کہہ رہا تھا کہ شام کو افطاری کا بندوبست بھی کر لیا جائے، نہیں تو دن میں چائے کا کام نہ ہونے کی وجہ سے کمائی کم ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top