جانور :یاکنام: یعقوب
چیز: یکہ
جگہ: یونان
جانور: ۔۔۔۔۔۔
پھل یا سبزی : ۔۔۔۔۔
نیکسٹ ٹائم بتاؤں گی نا بھئی۔۔۔ایک بار پھر ڈ سے بتائیے ، پچھلی پانچ کے علاوہ۔
م کس سیکوینس تحت یہاں پر آگیا؟نام -------- مراد خان
چیز-------------- مارکر
جگہ------------- مانسہرہ
جانور-----------مار خور
پھل / سبزی------مالٹا
یاک انگریزی کا لفظ نہیں ہے کیا؟؟جانور :یاک
پھل یا سبزی: ؟؟؟
میں نے اردو میں بھی دیکھا تھا، اس لیے لکھ دیا۔ غلط ہے تو بتا دیجیے۔یاک انگریزی کا لفظ نہیں ہے کیا؟؟
نام : فائزہ
چیز: فالودہ
جگہ : فردوس بریں
جانور : فاختہ
پھل : فواکہ
اگلا حرف۔
خ