حمیداگلا حرف ہے ح
لیجیئے ۔ اگلا حرف ۔ ش ۔اگلا حرف بھی اسی مراسلے میں دے دیا کیجیے تاکہ لڑی آگے بڑھ سکے۔
شہلالیجیئے ۔ اگلا حرف ۔ ش ۔
جی ہوتا ہے...صمد
صراحی
صحرائے سہارا
اور ص سے پھل یا سبزی کوئی ہوتا ہے؟
صمدانی صاحب یہ بھنڈی صحرا میں ہی اگا لیتے صراحی سے پانی دے کر ، تو صحرائے "سہارا" نہ جانا پڑتا۔اور ایک صحرائی بلی بھی پال لیتے کہ ص سے جانور کا انتظام بھی ہو جاتا۔جی ہوتا ہے...
صحرائے سہارا کی طرح صمدانی صاحب کی بھنڈی!!!
صحرا کا سہارا لے کر آج آپ نے بھی خوب گل کھلائے!!!صمدانی صاحب یہ بھنڈی صحرا میں ہی اگا لیتے صراحی سے پانی دے کر ، تو صحرائے "سہارا" نہ جانا پڑتا۔اور ایک بلی بھی پال لیتے کہ ص سے جانور کا انتظام بھی ہو جاتا۔
ص سے صبر کا پھل ہوتا ہے ناں۔صمد
صراحی
صحرائے سہارا
اور ص سے پھل یا سبزی کوئی ہوتا ہے؟
اگلا حرف بھی تو دینا تھا ناں۔
صحرا کا سہارا لے کر آج آپ نے بھی خوب گل کھلائے!!!
یہ ضمیر بھی کیا 'چیز' ہے!نام : ضیغم
چیز : ضمیر (جو اکثر لوگوں کا مردہ ہوتا ہے)
فی الحال ان پر ہی گزارہ کریں۔